سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
یوں لگتا ہے ن لیگ کو نئے صوبوں کی اہمیت کا اس وقت تک اندازہ نہیں ہوگا جب تک مریم اور شہباز اپنے لئے الگ الگ صوبوں کی وزارت علیہ کی ضد نہیں کرتے۔
 
لئیق احمد کیا نواز شریف آج کے اس بیان کے بعدُ نظریاتی یعنی اسٹیبلشمنٹ سے پہلے والے عمران خان بن گئے ہیں؟
7094_F203-0_CA6-443_C-_B3_D6-97888_E6_CDED2.jpg
نواز اور عمران کبھی بھی نظریاتی نہیں رہے اور نہ ہونے کا امکان ہے۔ ہاں اگر آپ اقتدار کے حصول کے مشن کو نظریہ مان لیں تو مانا جاسکتا ہے۔
 
وزیر داخلہ مزوں کی اقسام اور لوٹنے کے طریقے پر روشنی ڈالیں؟ نیز یہ بتائیں کہ مزے کس طریقے سے زیادہ آتے ہیں؟ (15 نمبر)

 
آخری تدوین:

شاہد شاہ

محفلین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top