الٹرا ساؤنڈ کو جراح استعمال نہیں کرتے
کمرہ عدالت میں خوردبین کیساتھ ساتھ دیگر آلات جراحی بھی ہونے چاہیےالٹرا ساؤنڈ کو جراح استعمال نہیں کرتے
اور ہر دو درختوں کے درمیان فقط 2 میٹر کا ہی فاصلہ رکھا جائے (جو کہ بہت کم ہے) تو ایک مربع کلومیٹر پہ سوا دو لاکھ درخت سموتے ہیں۔ یعنی ایک ارب درختوں کے لئے کم ازکم 4000 مربع کلومیٹر رقبہ لگے گا۔
اور ہر دو درختوں کے درمیان فقط 2 میٹر کا ہی فاصلہ رکھا جائے (جو کہ بہت کم ہے) تو ایک مربع کلومیٹر پہ سوا دو لاکھ درخت سموتے ہیں۔ یعنی ایک ارب درختوں کے لئے کم ازکم 4000 مربع کلومیٹر رقبہ لگے گا۔
یہ یقیناً ’سولر پاور پلانٹ رات کو بجلی کیوں نہیں بناتے‘ والے صاحب کے اعداد وشمار ہونے ہیں !ایں کمال۔شمال۔است!!
ان کو بلین اور ملین کا فرق تو بتا دے کوئی۔ایں کمال۔شمال۔است!!
ایک سکول کتنے کا بنتا ہے؟ایں کمال۔شمال۔است!!
ان کے حساب میں سر نہ کھپائیں۔ایک سکول کتنے کا بنتا ہے؟
Capital cost کو ایک دن کے مسافروں کی تعداد پر تقسیم کر کے فی مسافر لاگت کا طریقہ بھی پہلی دفعہ دیکھا ہےان کے حساب میں سر نہ کھپائیں۔
یہ ہر کام سب سے پہلے کرتے ہیں۔Capital cost کو ایک دن کے مسافروں کی تعداد پر تقسیم کر کے فی مسافر لاگت کا طریقہ بھی پہلی دفعہ دیکھا ہے