سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

یاز

محفلین
اسد عمر اپنی پارٹی کو معیشت و بجٹ کے اعداد و شمار سمجھانے میں ناکام ہو گئے ہیں، ملکی خزانہ چلانا تو بہت دور کی ہے۔ یہ کام ڈاراں تے چھڈو!
شکر کریں کہ ناکام ہی ہوئے ہیں، ورنہ ان کا حال بھی اینگرو جیسا کر کے چھوڑتے۔
 
ایک صاحب انتخابات میں کھڑے ہوئے تو پرنٹنگ پریس پر اشتہار بنوانے آئے۔
نام، نشان، حلقہ لکھوانے کے بعد بولے؛ ’اوہ قران دی آیت وی لکھ دئیو‘
پریس والے کو پتا تو تھا کہ ’نصرمن اللہ و فتح قریب ‘۔۔ لیکن وہ ان سے سننا چاہ رہا تھا۔۔۔
بولا۔۔۔ ’کہیڑی آیت جناب‘
امیدوار نے جواب دیا:
’او جہیڑی الیکشن دے بارے اچ نازل ہوئی اے‘
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top