محمد وارث
لائبریرین
بقول مرشدیرہزنی میں بھی زن آتی ہے
ع - ہو کر اسیر دابتے ہیں راہ زن کے پاؤں
بقول مرشدیرہزنی میں بھی زن آتی ہے
اس پہ کہتے ہیں کہ "محفل لوٹ لی، مشاعرے کی چھت اڑ گئی، تمام شعراء نے اپنے کلام پھاڑ ڈالے"، وغیرہ وغیرہ۔ہم اسے نمائشی اقدام اس لیے قرار نہ دیں گے کہ سکھر سے تحریکِ انصاف کی فتح یقینی تھی۔
اور کسی نے یہ بھی کہا ہو گا کہ میری ساری شاعری لے لو، یہ شعر مجھے دے دو۔اس پہ کہتے ہیں کہ "محفل لوٹ لی، مشاعرے کی چھت اڑ گئی، تمام شعراء نے اپنے کلام پھاڑ ڈالے"، وغیرہ وغیرہ۔
اس پہ کہتے ہیں کہ "محفل لوٹ لی، مشاعرے کی چھت اڑ گئی، تمام شعراء نے اپنے کلام پھاڑ ڈالے"، وغیرہ وغیرہ۔
سچ ہے کسی شاعر کے غم کو کوئی "شاعر" ہی سمجھ سکتا ہے۔اور کسی نے یہ بھی کہا ہو گا کہ میری ساری شاعری لے لو، یہ شعر مجھے دے دو۔
آج کی دنیا میں نظریاتی لوگ نایاب ہیں۔ ہے بھی تو صرف نظریہ ضرورت!
ہم کو اُن سے وفا کی ہے اُمید
جو نہیں جانتے وفا کیا ہے
نظریہ ضرورت سے ڈارون انکل یاد آگئےکچھ لوگوں کے لئے یہ پوسٹ بھی پُر مزاح ہے۔
۲۰۱۳ میں سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کی حکومت تھی مگر الیکشن کے نتائج پر کوئی اثر نہیں پڑا۔ اب بھی نہیں ہوگا۔ جیتنا ہمیشہ کی طرح اسٹیبلشمنٹ نے ہے۔تحریک انصاف کے لئے لمحہ فکریہ
'پاکستانی انتخابات کو فیس بک سے متاثر نہیں ہونے دیں گے' - Tech - Dawn News
اس وقت اسٹبلشمنٹ کے ہاتھ اتنے مضبوط نہیں رہے۔۲۰۱۳ میں سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کی حکومت تھی مگر الیکشن کے نتائج پر کوئی اثر نہیں پڑا۔ اب بھی نہیں ہوگا۔ جیتنا اسٹیبلشمنٹ نے ہے۔
حالانکہ اس کا تعلق تو عظمی سے ہےنظریہ ضرورت سے ڈارون انکل یاد آگئے
حقانی نے وردی پہن لی؟
یہ جن ڈاکٹر صاحب نے مضمون لکھا ہے وہ جانوروں کے ڈاکٹر تو نہیں؟
زمرہ اور دھاگہ چیک کرنا بھی کافی ہےشادی کرکےلگا کہ یہ بہت آسان ہے، شادی باربار کرنی چاہیے۔رؤف صدیقی