محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
خبر سیاسی اور پرمزاح مکالمہ سیاسی شخصیات کے درمیان ہوا ہے تو یہ لڑی زیادہ مناسب ہے ۔زمرہ اور دھاگہ چیک کرنا بھی کافی ہے
خبر سیاسی اور پرمزاح مکالمہ سیاسی شخصیات کے درمیان ہوا ہے تو یہ لڑی زیادہ مناسب ہے ۔زمرہ اور دھاگہ چیک کرنا بھی کافی ہے
ڈی جی رینجر نے لفافے منگوا لیے کہ نہیں؟تحریک لبیک نے لاہور میں داخل ہونے کے تمام راستے بند کردئیے ہیں، براہ کرم شہر میں داخل ہونے کے لئے واہگہ کا راستہ استعمال کریں۔
ادارہ آپ کے تعاون پرشکرگزار رہے گا۔
یہ کیسے لگا آپ کو؟اس وقت اسٹبلشمنٹ کے ہاتھ اتنے مضبوط نہیں رہے۔
یہ فرخ سلیم صاحب شروع سے ہی ایسے ہیں۔یہ جن ڈاکٹر صاحب نے مضمون لکھا ہے وہ جانوروں کے ڈاکٹر تو نہیں؟
حلانکہ اصل بڑا کام تو سڑکیں نہ بنانا ہے۔
سننے میں آیا ہے کہ تحریک لیبک نے اپنا ہیڈ آفس داتا دربار کو بنایا ہےتحریک لبیک نے لاہور میں داخل ہونے کے تمام راستے بند کردئیے ہیں، براہ کرم شہر میں داخل ہونے کے لئے واہگہ کا راستہ استعمال کریں۔
ادارہ آپ کے تعاون پرشکرگزار رہے گا۔
اس بار لفافے کم پڑ جائیں گے۔ سیدھا بینکنگ کا استعمال متوقع ہےڈی جی رینجر نے لفافے منگوا لیے کہ نہیں؟