آرمی چیف سے پتا کرو کہ وہ ٹیلی فون صرف خیریت دریافت کرنے کیلئے کرتے ہیں یا اگلا وزیر اعظم بنانے کیلئے
آرمی چیف سے پتا کرو کہ وہ ٹیلی فون صرف خیریت دریافت کرنے کیلئے کرتے ہیں یا اگلا وزیر اعظم بنانے کیلئے
ہاہا۔۔۔ اس لئے تو آفریدی سے وہی کچھ کروا رہا ہے جو نیازی سے کروا رہا ہے یا کروایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیکوئیل
چرسی عمران خان جتنا صحت مند ہوتے ہیں؟ نواز شریف، شہباز شریف اور زرداری عمران خان کے قریبا ہم عمر ہیں اور سب ہسپتالوں میں پڑے اللہ اللہ کر رہے ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ انہوں نے اپنے پیٹوں میں ساری عمر حرام کا مال ڈالا ہے۔ جو اب ہضم نہیں ہو رہا۔
ہمیں کیا پتہ تھا کہ عمران خان نے جن ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا تھا وہ سب کی سب گورکن کی تھیں
لطیفہ پڑھنے کے بعد آج عید کا اعلان کر دیا
مقابلہ اپنی حیثیت والے سے ہوتا ہے۔ پاکستان بھارت کا کیا مقابلہ بھئی؟ آبادی، معیشت، تعلیم ہر چیز میں بھارت پاکستان سے کئی گنا آگے ہےبجا فرمایا سرکار۔
جمعہ کادن، آدھا گھنٹہ اور عوام حاضر ہیں مہاراج۔