سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
وکیل ”مائی لارڈ قانون کی کتاب کے صفحہ نمبر 15کے مطابق میرا مﺅکل بے گناہ ہے “
جج ” کتاب پیش کی جائے “ کتاب پیش کی گئی ،جج نے مطلوبہ صفحہ کھولا تو اُس میں پچاس پچاس ہزار کے دو نوٹ رکھے ہوئے تھے ۔
جج ”اس طرح کے دو ثبوت اور پیش کےے جائیں “

ہماری عدالتیں ہمارے منصف ۔۔۔۔۔
 
جاسمن

لائبریرین
محفلین سے بار بار استدعا کی ہے کہ یہ لطیفوں کی لڑی ہے، اگر آپ نے سیاسی معاملات پہ تبادلہ خیال کرنا ہے تو سیاست کے زمرے میں جائیں۔ وہاں متعلقہ لڑیاں موجود ہیں۔:)
یہاں جو بھی ایسے مراسلے ہوں گے، جو لطائف میں شمار نہ ہو سکتے ہوں، فوری طور پہ حذف کر دیے جائیں گے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top