سیانا کون ہے محب یا ماورا

سیانا کون ہے

  • Total voters
    53
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں اس فورم پر ام طلحہ کو خوش آمدید کہتا ہوں

کیا ہی اچھا ہو کہ ام طلحہ “ تعارف “ کے زمرے میں جا کر اپنا تعارف بھی دے دیں۔

امید ہے ام طلحہ کا اس فورم پر خوشگوار وقت گزرے گا۔
 
بوچھی نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ستائیس سال کی عمر بہت کم ہوتی ہے ، چلیں آج اس کی توثیق ہو گئی میں تو پہلے ہی کہتا تھا پر کوئی مانتا نہ تھا آئیندہ میں کے حوالے سے کہہ سکوں گا کہ باجو نے بطورِ خاص مجھے بتایا تھا کہ ستائیس سال کی عمر بہت کم ہوتی ہے :lol:

آنٹی تو میں نے اپنی سگی آنٹیوں کو نہیں کہا کبھی۔ سارے چچیوں اور پھوپھوں کو میں باجی ہی کہتا ہوں ویسے ساری زیادہ بڑی بھی نہیں ہیں صرف ایک کو پھوپھو کہتا ہوں۔
ویسے میرا بھی ایک بیٹا ہے بہت شرارتی سا میرے پاس نہیں ہوتا مگر اس کی شرارتوں کی تفصیل ملتی رہتی ہے مجھے۔ اچھا الیکشن ٹھیک جا رہا ہے نہ۔

:? ستائیس سال میں شادی کس لئے کی؟ ابھی عمر ہی کیا ہے؟ ذرا عقل داڑھ تو نکل آنے کا انتظار کیا ہوتا؟
آپ مانچسٹر میں ہو تو بیوی بیٹا کدھر ہیں ؟ :roll:

اس پوسٹ کے ساتھ ہی اس مقبول الیکشن کی 100 پوسٹس مکمل ہوگئی ہیں جس سے اس گہماگہمی کا پتہ چلتا ہے۔ میں تمام احباب کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں جنہوں نے اس میں کسی بھی طرح سے حصہ لیا چاہے میری مخالفت میں ہی ووٹ ڈال کر :)

شادی میری پچیس سال کی ہی عمر میں ہو گئی تھی اب تو میرا بیٹا سال سے زیادہ کا ہے۔ عقل داڑھ تو سات سال پہلے ہی نکل آئی تھی۔

بیوی اور بیٹا نیویارک میں ہیں ۔ماں باپ لاہور میں، خاصی بکھری ہوئی فیملی ہے میری :oops:
 
تیشہ

محفلین
ماورہ ، نیہں آرہی اور یہا ں کتنے ووٹ اسکو مل گئے ۔ :p

ماورہ ، جلدی سے آؤ دیکھو تو کون آئیں ہیں۔ :)
ابھی میں اسکو ٹیکسٹ کرتی ہوں بھاگی بھاگی آئی گی
 
تیشہ

محفلین
محب علوی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ستائیس سال کی عمر بہت کم ہوتی ہے ، چلیں آج اس کی توثیق ہو گئی میں تو پہلے ہی کہتا تھا پر کوئی مانتا نہ تھا آئیندہ میں کے حوالے سے کہہ سکوں گا کہ باجو نے بطورِ خاص مجھے بتایا تھا کہ ستائیس سال کی عمر بہت کم ہوتی ہے :lol:

آنٹی تو میں نے اپنی سگی آنٹیوں کو نہیں کہا کبھی۔ سارے چچیوں اور پھوپھوں کو میں باجی ہی کہتا ہوں ویسے ساری زیادہ بڑی بھی نہیں ہیں صرف ایک کو پھوپھو کہتا ہوں۔
ویسے میرا بھی ایک بیٹا ہے بہت شرارتی سا میرے پاس نہیں ہوتا مگر اس کی شرارتوں کی تفصیل ملتی رہتی ہے مجھے۔ اچھا الیکشن ٹھیک جا رہا ہے نہ۔

:? ستائیس سال میں شادی کس لئے کی؟ ابھی عمر ہی کیا ہے؟ ذرا عقل داڑھ تو نکل آنے کا انتظار کیا ہوتا؟
آپ مانچسٹر میں ہو تو بیوی بیٹا کدھر ہیں ؟ :roll:

اس پوسٹ کے ساتھ ہی اس مقبول الیکشن کی 100 پوسٹس مکمل ہوگئی ہیں جس سے اس گہماگہمی کا پتہ چلتا ہے۔ میں تمام احباب کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں جنہوں نے اس میں کسی بھی طرح سے حصہ لیا چاہے میری مخالفت میں ہی ووٹ ڈال کر :)

شادی میری پچیس سال کی ہی عمر میں ہو گئی تھی اب تو میرا بیٹا سال سے زیادہ کا ہے۔ عقل داڑھ تو سات سال پہلے ہی نکل آئی تھی۔

بیوی اور بیٹا نیویارک میں ہیں ۔ماں باپ لاہور میں، خاصی بکھری ہوئی فیملی ہے میری :oops:

:p جی ہاں ، آپکی باتوں سے لگتا ہے خاصی بکھری ہوئی فمیلی ہے۔ :D
آپ نیویارک چھوڑ کر یہاں کیا کر رہے ھیہں ؟
 
شمشاد

لائبریرین
چلو جی جلدی ہی فیصلہ ہو گیا
ماوراء جیت گئی۔

میری طرف سے مبارک قبول فرمائیں

اور محب آپ حوصلہ رکھیں اور اگر پھر کبھی الیکشن لڑنا ہوا تو کسی - - - - -
 
ارے بھائی محب علوی برا ہی مان بیٹھے تم
کہاں میں نے تمہاری شان میں گستاخیاں کردیں۔۔؟
اگر باطن میں جانے کا غریبانہ سا کہ ڈالا
کہاں میں نے تمہاری شان میں گستاخیاں کردیں۔۔؟
یہ طے ہے کہ ہماری ماورا اک اچھی بچی ہے
کہاں میں تمہاری شان میں گستاخیاں کردیں ۔ ۔؟
اگر ہو تو کسی کو آپ کہ کر بھی بلا لیجئے
کہاں میں تمہاری شان میں گستاخیاں کردیں ۔ ۔؟

امید ہے بھائی محب میری باتوں کا برا نہیں منائیں گے ۔ میرا مقصد ہر گز آپ کی دل آزاری نہیں تھا مگر کیا کیجئے پاکستانی قوم ہیں نا ۔ بولنا نہیں آتا (شاید غلط کہ گیا ۔ بس بولنا ہی تو آتا ہے ۔ ۔)
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
میں بھلا آپ کی کاوشوں کو کیوں سراہتی۔۔ :roll: کبھی ایسا ہوا ہے زندگی میں۔۔کہ مخالف پارٹی کے حق میں کسی کوئی نعرہ لگایا ہو۔۔ :wink:

اور محنت ان کو ہی کرنا پڑتی ہے ۔۔جو کچھ بھی نہ ہوں۔۔ :p :wink:

محنت میں عظمت ہے

اور جو محنت نہیں کرتے وہ اپنا مقام کھو بیٹھتے ہیں
ہم محنت کر چکے ہیں۔۔اب نتیجہ پانے کے دن ہیں۔۔ :p

کیا حماقتیں ہیہں ۔ :D ماورہ سیانی بنو اور اب خاموشی اختیار کر لو ، یہاں تو اک مذاق مذاق میں سچ مچ کے الیکشن ہونے لگے اور دوسرے لوگ بچارے خوامخوا گیسٹے جا رہے ہیں ۔ :p

میں نے ابھی کچھ دیکھا نہیں ہے۔۔لیکن مجھے لگتا ہے۔۔محب نے ایک مذاق کو تو سر پر ہی چڑھا لیا ہے۔۔۔ :roll:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
محب بھائی آپ سے کس نے کہا تھا کہ کسی خاتون سے زیادہ سیانا ہونے کا دعوا کریں۔ باتوں میں تو آپ ان سے نہیں جیت سکتے۔ میں نے بھی اسی ڈر کی وجہ سے ماوراء کو ووٹ دیا ہے ، نہیں تو جان چھڑانی مشکل ہو جاتی۔ میری مانیں تو آپ بھی اپنے دعوے سے دستبردار ہو جائیں۔ آگے آپ کی مرضی۔

شمشاد بھائی۔۔۔ڈر سے ماوراء کو ووٹ۔۔۔ :(
دستربردار میں ہوتی ہوں۔۔۔۔
:wink:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
محب علوی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
محب بھائی آپ سے کس نے کہا تھا کہ کسی خاتون سے زیادہ سیانا ہونے کا دعوا کریں۔ باتوں میں تو آپ ان سے نہیں جیت سکتے۔ میں نے بھی اسی ڈر کی وجہ سے ماوراء کو ووٹ دیا ہے ، نہیں تو جان چھڑانی مشکل ہو جاتی۔ میری مانیں تو آپ بھی اپنے دعوے سے دستبردار ہو جائیں۔ آگے آپ کی مرضی۔

شمشاد بھائی آپ لوگوں کی وجہ سے یہ دن دیکھنے پڑ رہے ہیں ورنہ میں اس وقت اچھی خاصی لیڈ لے چکا ہوتا- باتوں میں آپ انصاف کی نگاہ سے دیکھیں تو حقیبت حال کھل کر سامنے آجائے گی۔ سب نے سوائے راجہ نعیم صاحب کے ماورا کی ہی مدد کی ہے مگر اس کے باوجود کانٹے دار مقابلہ جاری ہے تو صرف اور صرف میری مستقل مزاجی کی وجہ سے۔ میں نے تن من دھن الیکشن میں لگا رکھا ہے اور فتح انشاءللہ انصاف کی ہو گی :wink:

میں اپنے دعوے سے دستبردار ہوگیا تو انصاف کا بول بالا کون کرے گا۔ اب بات ذاتیات سے اٹھ کر اصولوں تک جا پہنچی ہے اور اصولوں پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا۔

فتح انشاءللہ انصاف کی ہو گی ۔
لیکن میں نے ماوراء کے خلاف ووٹ دے کر ساری عمر جلے ہوئے بینگن نہیں کھانے۔
اگر ماوراء نے فون کر کے آپکی بھابھی کو کچھ اُلٹا سیدھا کہہ دیا تو میں تو گیا ناں کام سے اور آپ جیت کر چرغے اُڑا رہے ہوں گے اور میں کھا رہا ہوں گا سڑے ہوئے بینگن :(
:roll: :(

میں بھلا۔۔کیوں بھابی کو فون کر کے آپ کی شکایت کیوں لگانے لگی۔۔۔ابھی ماوراء اتنی بری نہیں ہوئی۔۔۔ :(
 
ماوراء

محفلین
ام طلحہ نے کہا:
السلام علیکم
میری نند کو کوئی پرابلم ہو اور میں نہ آؤں ۔ ویسے بھی مجھے آج ہی فیصل نے بتایا تھا کہ ماورا الیکشن پر کھڑی ہوئی ہے اور اگر میرے ووٹ سے کچھ فرق پڑتا ہے تو حاضر ہوں ۔ اردو محفل پر پہلی مرتبہ آمد ہے مگر جو ساتھی اردو سنٹر پر بھی جاتے ہیں وہ مجھے اچھی طرح جانتے ہیں میں طلحہ کی ماں ہوں یعنی ام طلحہ ۔

ماورا میں تمہارے ساتھ ہوں ڈونٹ ووری مین کین ناٹ ون ان دس الیکشن ایٹ لیسٹ۔
And this is not just a prediction but it is an open challange .... :roll:

بہت بہت شکریہ۔۔۔بھابی۔۔۔
آپ جیسے پیار کرنے والے ساتھ ہوں تو مجھے بھلا کیا فکر کرنے کی ضرورت ہے۔۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
ام طلحہ نے کہا:
جی ہاں طلحہ ہمارا ہی بیٹا ہے ۔ اور کیونکہ فیصل اور ماورا اب بہن بھائی ہیں لہذا میں ماورا کے ساتھ ہوں اور اگر اردو سنٹر ۔ گھر اور طلحہ سے وقت نکلا تو میں ضرور آیا کروں گی اور پوسٹ کیا کروں گی۔ ویسے میں فیصل کی پہلی بیوی ہوں ۔ ہماری شادی لاہور میں 25 اپریل 1998 کو ہوئی تھی ۔ طلحہ پانچ مارچ 2003 کو عمان میں پیدا ہوا تھا ۔

آپ کو اس فورم پر خوش آمدید۔۔۔مجھے امید ہے کہ آپ یہاں آتی رہیں گی۔۔ :)
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
umeedaurmohabbat نے کہا:
میں یہاں بلکل نئی ہوں اور ماورا کا نام میرے لئے بالکل نیا اس لئے سوری ماورا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا ووٹ محب کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ سراسر زیادتی ہے - اگر ماوراء نئی ہے تو محب بھی تو پرانے نہیں ہیں
اور آپکا خط بھی پہلا ہی ہے۔
مجھے کچھ کچھ دال میں کالا کالا لگ رہا ہے۔

یہ انتہائی زیادتی ہے نئے ممبران کی حوصلہ شکنی کی جارہی ہے۔ میں اتنی محنت سے منتیں ترلے کر کے ممبر لاتا ہوں اور بجائے ویلکم کرنے کے لوگ شکوک کا اظہار کر رہے ہیں۔ ظاہر جو نیا رجسٹر ہوگا وہ پہلی ہی پوسٹ کرے گا اور ایک چیز پر کسی نے غور نہیں کیا شاید۔ تقریبا تمام مرد حضرات نے یہاں پر ماورا کو ووٹ دیا ہے اور نئے ووٹ جو میرے حق میں ڈالیں گئے وہ خواتین کے ہیں۔ مجھے پتہ تھا اپنی مرد برادری نے مجھے ووٹ نہیں دینے تو میں نے بھی صنفِ مخالف سے ووٹ لئے ہیں۔

نبیل ڈیٹابیس سے چیک کر سکتے ہیں کہ نئے ممبران کے ای میل اصلی ہیں کہ نہیں۔ اگر دھاندلی ہی کرنی ہوتی تو میں کب کے 10 20 ووٹ ڈال چکا ہوتا۔ ایک تو میں فورم میں نت نئے ممبر لا رہا ہوں اور اوپر سے بجائے پذیرائی کے طعن و تشنیع، چہ معنی دارد؟

میں پہلے ہی تھکی ہوئی تھی۔۔۔یہاں آ کر میرا موڈ اور زیادہ خراب ہو گیا ہے۔۔۔
محب۔۔ آپ نے تو مجھے بدنام ہی کر دیا ہے۔۔۔مجھے پتہ ہوتا کہ یہ الیکشن اتنا مہنگا پڑے گا۔۔تو میں کبھی بھی ہامی نہ بھرتی۔۔۔
اگر مجھے مرد حضرات دے رہے ہیں۔۔تو آپ کو بھی خواتین ہی دے رہی ہیں۔۔
ویسے سب میرے بھائیوں جیسے ہیں۔۔۔
اب پلیز اس قصے کو ختم کر دیں۔۔۔مجھے بالکل اچھا نہیں لگ رہا۔۔ہر جگہ آپ نے ماوراء ماوراء کیا ہوا ہے۔۔۔huh

میں ابھی اس کو مقفل کرواتی ہوں۔۔۔ :(
 
لو جی آخری مراسلات دیکھنے کے بعد احوال یہ سامنے آرہا ہے کہ الیکشن میں امن وامان کی حالت وگرگوں ہورہی ہے تو احباب سے درخواست ہے کہ مقابلہ یہیں‌پر ختم کردیا جائے۔ تا کہ کسی کی دل آرازی نہ ہو۔
 
ماوراء

محفلین
umeedaurmohabbat نے کہا:
میں یہاں بلکل نئی ہوں اور ماورا کا نام میرے لئے بالکل نیا اس لئے سوری ماورا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا ووٹ محب کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میری پیاری سی چھوٹی سی بہن۔۔۔اس میں سوری کرنے کی کیا بات ہے۔۔۔
جانتی تو میں بھی آپ کو نہیں ہوں۔۔۔اور میں جس کو جانتی نہیں ہوں۔۔میں اس کا ووٹ خود ہی ایکسپٹ نہیں کرتی۔۔۔
آپ شوق سے محب کو ہی ووٹ دیجئے۔۔

:)
 
ماوراء

محفلین
ام طلحہ نے کہا:
السلام علیکم
میری نند کو کوئی پرابلم ہو اور میں نہ آؤں ۔ ویسے بھی مجھے آج ہی فیصل نے بتایا تھا کہ ماورا الیکشن پر کھڑی ہوئی ہے اور اگر میرے ووٹ سے کچھ فرق پڑتا ہے تو حاضر ہوں ۔ اردو محفل پر پہلی مرتبہ آمد ہے مگر جو ساتھی اردو سنٹر پر بھی جاتے ہیں وہ مجھے اچھی طرح جانتے ہیں میں طلحہ کی ماں ہوں یعنی ام طلحہ ۔

ماورا میں تمہارے ساتھ ہوں ڈونٹ ووری مین کین ناٹ ون ان دس الیکشن ایٹ لیسٹ۔
And this is not just a prediction but it is an open challange .... :roll:
نو۔۔بھابی۔۔میں الیکشن پر نہیں کھڑی ہوئی۔۔یہ محب کو ہی کوئی دورا پڑ گیا تھا۔۔۔ :( اب دیکھیں نا۔۔الیکشن کروانے کی ان کو ہی ضرورت پیش آتی ہے۔۔۔جو کسی قابل نہیں ہوتے۔۔
ہم تو اس قابل پہلے ہی ہیں۔۔اور عقلمندی کی سیٹ تو مجھے پہلے ہی چکی ہے۔۔۔ :wink:
خیر۔۔اگر آپ واقعی۔۔میری بھابی ہیں۔۔۔یعنی طلحہ کی امی ہیں۔۔ :p تو آپ سے بات کر کے بہت خوشی ہو گی۔۔۔
اصل میں یہاں اتنی دھاندلی ہو رہی ہے۔۔کہ اصل اور نقل میں پہچان مشکل ہو گئی ہے۔۔ :p
 
ماورا آپ مجھ سے ذاتی پیغام کرکے ام طلحہ کا اصل نام اور فون نمبر لے سکتی ہیں نہ صرف یہ بلکہ ای میل ایڈریس بھی حاضر ہے۔ مزید معلومات اردو سنٹر پر مل سکتی ہیں
 
ماوراء

محفلین
او یہ تو بہت اچھی بات ہے۔۔۔آپ مجھے فون نمبر بھیج دیں نہ۔۔اور ای میل۔۔۔میں msn بہت کم استعمال کرتی ہوں۔۔لیکن ای میل بھی دے دیجئے گا۔۔
خیر میں پی ایم کروں گی۔۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top