محب علوی
مدیر
تیلے شاہ نے کہا:
تیلے شاہ جی آپ سے نمٹنے کے لئے میں نے مومن شاہ کو خبر کر دی ہے اور وہ شام کی ٹرین پکڑ چکے ہیں۔ آپ سے آکر وہ خود دو دو ہاتھ کر لیں گے۔ میں اپنی توجہ باقی ووٹ اکھٹے کرنے پر مرکوز رکھوں ذرا۔
تیلے شاہ نے کہا:
محب علوی نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:
تیلے شاہ جی آپ سے نمٹنے کے لئے میں نے مومن شاہ کو خبر کر دی ہے اور وہ شام کی ٹرین پکڑ چکے ہیں۔ آپ سے آکر وہ خود دو دو ہاتھ کر لیں گے۔ میں اپنی توجہ باقی ووٹ اکھٹے کرنے پر مرکوز رکھوں ذرا۔
محب علوی نے کہا:شمشاد نے کہا:محب بھائی آپ سے کس نے کہا تھا کہ کسی خاتون سے زیادہ سیانا ہونے کا دعوا کریں۔ باتوں میں تو آپ ان سے نہیں جیت سکتے۔ میں نے بھی اسی ڈر کی وجہ سے ماوراء کو ووٹ دیا ہے ، نہیں تو جان چھڑانی مشکل ہو جاتی۔ میری مانیں تو آپ بھی اپنے دعوے سے دستبردار ہو جائیں۔ آگے آپ کی مرضی۔
شمشاد بھائی آپ لوگوں کی وجہ سے یہ دن دیکھنے پڑ رہے ہیں ورنہ میں اس وقت اچھی خاصی لیڈ لے چکا ہوتا- باتوں میں آپ انصاف کی نگاہ سے دیکھیں تو حقیبت حال کھل کر سامنے آجائے گی۔ سب نے سوائے راجہ نعیم صاحب کے ماورا کی ہی مدد کی ہے مگر اس کے باوجود کانٹے دار مقابلہ جاری ہے تو صرف اور صرف میری مستقل مزاجی کی وجہ سے۔ میں نے تن من دھن الیکشن میں لگا رکھا ہے اور فتح انشاءللہ انصاف کی ہو گی
میں اپنے دعوے سے دستبردار ہوگیا تو انصاف کا بول بالا کون کرے گا۔ اب بات ذاتیات سے اٹھ کر اصولوں تک جا پہنچی ہے اور اصولوں پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا۔
umeedaurmohabbat نے کہا:میں یہاں بلکل نئی ہوں اور ماورا کا نام میرے لئے بالکل نیا اس لئے سوری ماورا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا ووٹ محب کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد نے کہا:umeedaurmohabbat نے کہا:میں یہاں بلکل نئی ہوں اور ماورا کا نام میرے لئے بالکل نیا اس لئے سوری ماورا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا ووٹ محب کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ سراسر زیادتی ہے - اگر ماوراء نئی ہے تو محب بھی تو پرانے نہیں ہیں
اور آپکا خط بھی پہلا ہی ہے۔
مجھے کچھ کچھ دال میں کالا کالا لگ رہا ہے۔
فریب نے کہا:دال میں کالا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ساری دال کالی ہے محب پتہ نہیں کہاں کہاں سے پکڑ کر لا رہے ہیںلوگوں کو ووٹ ڈالنے کے لیئے اور ووٹ کے بعد شکل گم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
saud alvi نے کہا:سچی بات ھے محب نے مجھے سائٹ سے روشناس کیا ووٹ کی خاطر ، جس پر میں شکرپا کرتا ھوں اور دال چیک کرنے والوں سے گذارش ھے کچھ حو صلہ کریں
شمشاد نے کہا:محب بھائی آپ سے کس نے کہا تھا کہ کسی خاتون سے زیادہ سیانا ہونے کا دعوا کریں۔ باتوں میں تو آپ ان سے نہیں جیت سکتے۔ میں نے بھی اسی ڈر کی وجہ سے ماوراء کو ووٹ دیا ہے ، نہیں تو جان چھڑانی مشکل ہو جاتی۔ میری مانیں تو آپ بھی اپنے دعوے سے دستبردار ہو جائیں۔ آگے آپ کی مرضی۔
محب علوی نے کہا:ستائیس سال کی عمر بہت کم ہوتی ہے ، چلیں آج اس کی توثیق ہو گئی میں تو پہلے ہی کہتا تھا پر کوئی مانتا نہ تھا آئیندہ میں کے حوالے سے کہہ سکوں گا کہ باجو نے بطورِ خاص مجھے بتایا تھا کہ ستائیس سال کی عمر بہت کم ہوتی ہے
آنٹی تو میں نے اپنی سگی آنٹیوں کو نہیں کہا کبھی۔ سارے چچیوں اور پھوپھوں کو میں باجی ہی کہتا ہوں ویسے ساری زیادہ بڑی بھی نہیں ہیں صرف ایک کو پھوپھو کہتا ہوں۔
ویسے میرا بھی ایک بیٹا ہے بہت شرارتی سا میرے پاس نہیں ہوتا مگر اس کی شرارتوں کی تفصیل ملتی رہتی ہے مجھے۔ اچھا الیکشن ٹھیک جا رہا ہے نہ۔
محب علوی نے کہا:شمشاد نے کہا:umeedaurmohabbat نے کہا:میں یہاں بلکل نئی ہوں اور ماورا کا نام میرے لئے بالکل نیا اس لئے سوری ماورا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا ووٹ محب کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ سراسر زیادتی ہے - اگر ماوراء نئی ہے تو محب بھی تو پرانے نہیں ہیں
اور آپکا خط بھی پہلا ہی ہے۔
مجھے کچھ کچھ دال میں کالا کالا لگ رہا ہے۔
یہ انتہائی زیادتی ہے نئے ممبران کی حوصلہ شکنی کی جارہی ہے۔ میں اتنی محنت سے منتیں ترلے کر کے ممبر لاتا ہوں اور بجائے ویلکم کرنے کے لوگ شکوک کا اظہار کر رہے ہیں۔ ظاہر جو نیا رجسٹر ہوگا وہ پہلی ہی پوسٹ کرے گا اور ایک چیز پر کسی نے غور نہیں کیا شاید۔ تقریبا تمام مرد حضرات نے یہاں پر ماورا کو ووٹ دیا ہے اور نئے ووٹ جو میرے حق میں ڈالیں گئے وہ خواتین کے ہیں۔ مجھے پتہ تھا اپنی مرد برادری نے مجھے ووٹ نہیں دینے تو میں نے بھی صنفِ مخالف سے ووٹ لئے ہیں۔
نبیل ڈیٹابیس سے چیک کر سکتے ہیں کہ نئے ممبران کے ای میل اصلی ہیں کہ نہیں۔ اگر دھاندلی ہی کرنی ہوتی تو میں کب کے 10 20 ووٹ ڈال چکا ہوتا۔ ایک تو میں فورم میں نت نئے ممبر لا رہا ہوں اور اوپر سے بجائے پذیرائی کے طعن و تشنیع، چہ معنی دارد؟
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:محب بھائی آپ سے کس نے کہا تھا کہ کسی خاتون سے زیادہ سیانا ہونے کا دعوا کریں۔ باتوں میں تو آپ ان سے نہیں جیت سکتے۔ میں نے بھی اسی ڈر کی وجہ سے ماوراء کو ووٹ دیا ہے ، نہیں تو جان چھڑانی مشکل ہو جاتی۔ میری مانیں تو آپ بھی اپنے دعوے سے دستبردار ہو جائیں۔ آگے آپ کی مرضی۔