سیب حرام ہے

فاتح

لائبریرین
‎..........* سیب حرام ہے *..........
کیا کبھی سگریٹ شروع کرتے وقت آپ نے بسم اللہ پڑھی ہے یا سگریٹ ختم ہونے پر الحمدللہ کہی ہے؟
اس مضمون سے یہ سبق ملا کہ آج سے ہم سگریٹ شروع کرتے ہوئے بسم اللہ اور ختم کرتے ہوئے الحمد للہ پڑھیں گے۔۔۔ ویسے ہم نے تو ایک مرتبہ روزہ بھی سگریٹ سے افطار کیا ہے۔
 

نیلم

محفلین
ہاں ویسے پاکستان سے باہر گھر کے کام بہت کم ہوتے ہیں پاکستان میں میں نے نوٹ کیا ہے بہت کام ہوتا ہے گھر کا اور مشکل بھی
نہیں پاکستان میں آج کل تقریباً ہرگھرمیں میڈ ہوتی ہے،اور باہرسارےکام خود کرنےپڑتےہیں،،بلکہ بعض عورتوں کی توڈبل ڈیوٹی بن جاتی ہےاگر وہ جاب کرتی ہوتو'ًً،،،
 
Top