نیلم
محفلین
اچھاکیساشریف نوازشریف یابابرہ شریفلو جی ہمارے جیسا لائق شریف فرمابردار اچھا بندہ اسے کہاں ملے گا
اچھاکیساشریف نوازشریف یابابرہ شریفلو جی ہمارے جیسا لائق شریف فرمابردار اچھا بندہ اسے کہاں ملے گا
پہلےتوآپ کےبیان کچھ اور ہوتےتھے،،،آپ بھی سیاستدان نکلے،،،کیا کریں بیوی بچے ہیں
ان دونوں کے کریکٹر پر بہت آبجیکشنز ہیں عوام کو مجھے اب ان سے ملایا جائے گا ؟اچھاکیساشریف نوازشریف یابابرہ شریف
بیوی بن جائے گی تو بچے بھی ہوں گے سیاست کیسیپہلےتوآپ کےبیان کچھ اور ہوتےتھے،،،آپ بھی سیاستدان نکلے،،،
آپ نےخود ہی توکہاکہ میں شریف ہوں توپاکستان میں صرف یہ ہی شریف ہیںان دونوں کے کریکٹر پر بہت آبجیکشنز ہیں عوام کو مجھے اب ان سے ملایا جائے گا ؟
اچھاکیساشریف نوازشریف یابابرہ شریف
تو پھر عمر شریف پر گزارہ کر لیجیےان دونوں کے کریکٹر پر بہت آبجیکشنز ہیں عوام کو مجھے اب ان سے ملایا جائے گا ؟
بری بات ہے یہ میں کسی پر گزارہ نہیں کرتاتو پھر عمر شریف پر گزارہ کر لیجیے
نہیں میں آپ کےسابقہ بیانات کی بات کر رہی ہوں،،،،اب آپ نےبھی سیاستدانوں کی طرح بیان بدل دیےہیںبیوی بن جائے گی تو بچے بھی ہوں گے سیاست کیسی
اور بھی بہت ہیں ضروری تو نہین ہر بدنام شریف ہوآپ نےخود ہی توکہاکہ میں شریف ہوں توپاکستان میں صرف یہ ہی شریف ہیں
تو پھر عمر شریف پر گزارہ کر لیجیے
بھائی گاڑی گزارنے کی نہیں بلکہ شرافت گزارنے کی بات ہو رہی ہے۔بری بات ہے یہ میں کسی پر گزارہ نہیں کرتا
ابھی اور بھی سرپرائز ہیںنہیں میں آپ کےسابقہ بیانات کی بات کر رہی ہوں،،،،اب آپ نےبھی سیاستدانوں کی طرح بیان بدل دیےہیں
اگربدنام ہیں توشریف نہیں ہوگےکیااور بھی بہت ہیں ضروری تو نہین ہر بدنام شریف ہو
دیکھیے بھائی، اب شہباز شریف کے بعد کوئی ورائٹی نہیں ہے ہاں،اور بھی بہت ہیں ضروری تو نہین ہر بدنام شریف ہو
یہ آپ لوگ کدھر لے چلے ہو ڈسکشن کو بھئی میں نہیں کھیلتا آپ سے جاؤ
بہت ہیں بھئی کیوں شریفوں کی کیا کمی ہےدیکھیے بھائی، اب شہباز شریف کے بعد کوئی ورائٹی نہیں ہے ہاں،
شادی کیا خطرناک حالات میں ہوتی ہے جس کی سپیشل ٹریننگ کرائی جا رہی ہے
ہم آپ کوتیارکررہےہیں شادی کےبعدکےحالات کےلیے
ہاں یقینا آپ جیسے شریفوں کی تو بہت کمی ہے۔ہی ہی ہیبہت ہیں بھئی کیوں شریفوں کی کیا کمی ہے
لو جی اور کیا میرے جیسے شریف آدمی ہوں تو پاکستان آج ایسانا ہوتاہاں یقینا آپ جیسے شریفوں کی تو بہت کمی ہے۔ہی ہی ہی