سید عمران
محفلین
مارے!!!
ہائے ہائے !
اب اتنے بھی آلکسی کے مار نہیں ۔
مارے!!!
ہائے ہائے !
اب اتنے بھی آلکسی کے مار نہیں ۔
حیرت ہے بھائی...
اتنا سارا چٹاخ پٹاخ بولے...
اور ایک بھی غلطی نہ کی...
خواشگور اور دوستانہ مزاج
شکریہ عثمان!!!مبارک ہو!
شکریہ بھائی الشفاء!!!بہت بہت مبارک ہو سید صاحب محترم۔۔۔
اور تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں!!!وہ کیا کہتے ہیں کہ چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے ۔۔۔ ۔۔
شکریہ فرقان احمد بھیا!!!شاہ صاحب! مبارک باد قبول فرمائیے گا لگے ہاتھوں!
شکریہ یاز!!!بہت مبارک ہو عمران بھائی۔
بھئی چلا کیوں رہے ہیں۔ ایک ابتدائیے سے بھی کام چل سکتا ہے۔شکریہ عثمان!!!
شاید آپ کافی دور ہیں۔بھئی چلا کیوں رہے ہیں۔ ایک ابتدائیے سے بھی کام چل سکتا ہے۔
پہلا حصہ آپ نے چھوڑ دیا قبلہ، "مفتی" بھی یہاں ہر کوئی ہے!شکریہ صاحب...
مبلغ یہاں ہر کوئی ہے...
سب اپنی اپنی تبلیغ کررہے ہیں!!!