بھیا فرقان احمد کچھ خاص لوگوں کے لیے عنوان بھی منفرد ہوا کرتا ہے ۔واہ، واہ! کیا چلتا پھرتا عنوان ہے عدنان بھیا!
پہلے فرقان احمد بھیا سے پوچھیں کہ۔۔۔بھیا فرقان احمد کچھ خاص لوگوں کے لیے عنوان بھی منفرد ہوا کرتا ہے ۔
چلتا پرزہ تو نہ ہم ہیں اور نہ آپ ،البتہ چلتے پرزے سے آگے کی چیز ہیں ہم اور وغیرہ وغیرہ ۔پہلے فرقان احمد بھیا سے پوچھیں کہ۔۔۔
’’چلتا پھرتا‘‘ کن معنوں میں استعمال کیا ہے۔۔۔
کہیں چلتا پرزہ تو مراد نہیں لیا؟؟؟
انکساری اس حد تک بھی جائز نہیں کہ ۔۔۔چلتا پرزہ تو نہ ہم ہیں اور نہ آپ ،البتہ چلتے پرزے سے آگے کی چیز ہیں ہم اور وغیرہ وغیرہ ۔
آپ جہاں بیٹھے کر سوچ رہے ہیں نا ،ابھی ہم اس مقام سے کوسو میل دور ہیں ،وہ کہتے ہیں نا کہ ایک عمر چاہیے ہائے کو آہ ہونے تک ۔انکساری اس حد تک بھی جائز نہیں کہ ۔۔۔
تذلیل نفس کو پہنچ جائے!!!
اف میرے اللہ !!!آپ جہاں بیٹھے کر سوچ رہے ہیں نا ،ابھی ہم اس مقام سے کوسو میل دور ہیں ،وہ کہتے ہیں نا کہ ایک عمر چاہیے ہائے کو آہ ہونے تک ۔
بہت شکریہ عاطف بھائی!!!بہت مبارک عمران بھائی ۔
شرفا ہی گستاخی کرتے ہیں صاحب، بدمعاش تو بدمعاشی کرتے ہیں!آپ جیسے شرفاء اور گستاخی!!!
ان کا انجانے میں ہی اتنا تعارف ہو گیا ہے، کہ اب جان چھڑاتے نہیں چھوٹتی۔ویسے عمران بھیا نے ابھی تک محفلین کے ساتھ اپنا باقاعدہ تعارف نہیں کروایا ہے؛ یعنی کہ چار ہزار مراسلات گزر جانے کے باوجود!
میرے خیال میں اتنی تو نہ ہوگی کہ آپ "انکل" کہنے کی "سہولت" حاصل کرسکیں۔سید عمران صاحب قبلہ، آج بتا ہی دیں آپ کی عمر شریف کیا ہے؟ کہیں انجانے میں کوئی گستاخی نہ کر بیٹھیں ہم!
مجھ سے تو چھوٹے ہی ہونگے! لیکن مفتی ہیں مبلغ ہیں، خود کو بڑا بڑا سا سمجھتے ہونگے سو پوچھ لیا!میرے خیال میں اتنی تو نہ ہوگی کہ آپ "انکل" کہنے کی "سہولت" حاصل کرسکیں۔