بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے
بھائی یہی تو میں بھی کہہ رہی ہوں کہ یہ سب سیاسی پارٹیاں صرف اپنے مطلب کی ہیں،آج ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی اکٹھی ہیں تو کل مسلم لیگ اور ایم کیو ایم اکٹھی ہو جائیں گی ۔ عوام کو زرداری کے خلاف آٹھ سال بھڑکاتے رہے اور پھر اقتدار کی خاطر چند لمحوں میں اکٹھے ہو گئے ۔ نواز شریف ساری عمر ایم کیو ایم کو برا کہتے رہیں لیکن جب بھی وہ حکمران بنے دیکھ لینا یہی ایم کیو ایم اور نواز لیگ ایک ہی ٹیبل پر بیٹھے ہوں گے ۔ لڑانا ہے تو صرف عوام کو ، مرنا ہے تو صرف عوام کو ۔ یقین رکھیے جب تک ہم لڑتے او مرتے رہیں گے اسی طرح آٹے چینی کی قطاروں میں کھڑے ہو کر اپنی بے بسی کا خود ہی تماشہ دیکھیں گے ۔

میری بھی یہی عرض ہے۔ صرف ایک جماعت ہی اس تباہی اور بربادی کی ذمے دار نہیںہے۔ سیاسی جماعتیں اور بااثر افراد ہر قسم کے حربے اختیارکرتے ہیں۔ اصل بات یہ ہے کہ عوام کو کیا مل رہ اہے؟ سیاسی مفاہمتی عمل کا تو یہ حال ہے کہ کل اگر نواز شریف اور ایم کیو ایم ہاتھ ملا لیں تو ہم کچھ نہیں کر سکتے حالاں کہ دونوں ایک دوسرے پر قتل کے الزامات لگاتے ہیں۔ اور یہی حال پی پی پی کا ہے۔