مہوش علی
لائبریرین
کراچی میں پچھلی دو دھائیوں سے الیکشنز ہو رہے ہیں اور آپ کو آج تک علم نہیں ہوا کیونکہ آپ نے متحدہ کی کامیابی پر اندھے ہونے اور بننے کی قسم کھا رکھی ہے۔ آپ کی اس معصومیت سے انکار پر کون نہ قربا ن جائے۔از عثمان:
ابتک یہ الزام کراچی تک محدود تھا کہ متحدہ غنڈہ گردی کے زور پر الیکشن جیتتی ہے۔
پھر بڑھتے بڑھتے یہ یہی بہانہ کشمیر اسمبلی کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
اور اب یہی الزام سکردو وغیرہ کے علاقے کے لیے بھی بولا جائے گا اور اسی شدت سے بولا جائے گا کہ جس کے بعد جھوٹ پر سچ اور سچ پر جھوٹ کا گمان ہونے لگتا ہے۔
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ ÷÷÷÷÷÷÷
محترمہ ابھی تو الیکشن بھی نہیں ہوا آپ ابھی سے غیب کا علم بانٹ رہی ہیں
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ ÷÷÷÷÷÷÷
سکردو میں الیکشنز نہیں ہوئے، مگر یہ انتخابی ریلی کا انعقاد ہی اس بات کے لیے کافی ہے کہ یہاں پر متحدہ کی مقبولیت بڑھ رہی ہے اور جب آپ الزام لگاتے ہیں کہ ایسا متحدہ غنڈہ گردی کے زور پر الیکشن جیتتی ہے اور کوئی اسکو ووٹ نہیں دیتا تو آپ کے دماغ کا وہ خلل ہے جس کا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں۔
اور یہ ہے کراچی میں متحدہ کی ریلی۔
یہ ایک بہت ہی بڑی، وسیع و صخیم ریلی ہے۔ مگر افسوس کہ جن لوگوں سے ہمیں یہاں پالا پڑا ہوا ہے انکے دماغ کا خلل اس صخیم ریلی سے بھی کہیں گنا زیادہ صخیم ہے اور اسی دماغی خلل کے تحت ابھی تک انکی الزام گوئی جاری ہے کہ متحدہ کو عوام میں کوئی ووٹ نہیں دیتا، اور یہ متحدہ کے غنڈے ہیں جو لاکھوں پشتونوں اور پنجابیوں اور سندھٰیوں اور بلوچوں اور مہاجروں اور پولیس اور رینجرز کو ڈرا دھمکا کر سارے الیکشنز جیتتے ہیں۔
ان کا دماغی خلل یہان تک ہی محدود نہیں بلکہ اگلا جھوٹا بہانہ ہے کہ یہ لاکھوں پشتون، پنجابی، سندھی، بلوچ، پولیس، رینجرز، فوج "شرافت" کے نام پر متحدہ کے ان غنڈوں کو ووٹ دھاندلی کرنے دیتی ہے۔
دیکھئیے کیسے "شرافت" آمیز ہیں یہ سہراب گوٹھ کے اسلحے و ڈرگز و سمگلنگ و مافیا کے کاروبار کرنے والے فرزند:
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=ZpddNAnQkuQ"]YouTube - Revealing the unrevealed - Unseen video of May 12th[/ame]
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=hR1whOis970"]YouTube - The Bitter Truth OPPOSITION EXPOSED[/ame]
سہراب گوٹھ کے ان فرزندوں کے مافیا و غیر قانونی اسلحے و ڈرگز اور سہراب گوٹھ کو ایسا علاقہ غیر بنانا کہ پولیس اس میں ڈر کے مارے جائے ہی نہ وغیرہ وغیرہ جیسی "خباثتیں" بہت بڑی ہیں ۔۔۔ مگر جناب ماشاء اللہ جتنا بڑا ان لوگوں کے دماغ کا خلل ہے جو ان خباثتوں کو "شرافتیں" کہہ رہے ہیں تو اسکا تو کوئی مقابلہ ہی نہیں۔
********************
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ ÷÷÷÷÷÷÷
۔ پھر کراچی پولیس جو 80 فیصد پنجابی اہلکاروں پر مشتمل تھی وہ بھی چوڑیاں پہنے بیٹھے ہوتے ہیں اور متحدہ کے ان چند غنڈوں کو روکنے میں ناکام ہیں۔
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ ÷÷÷÷÷÷÷
کراچی پولیس سے متعلق ان اعداد و شمار کا کوئی حوالہ دے دیں، نہیں ہے تو جھوٹ مت بولیں اللہ میاں گناہ دیتا ہے۔
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ ÷÷÷÷÷÷÷
۔ پھر رینجرز جس میں کوئی مہاجر نہیں، وہ اتنی بزدل ہے کہ اُسے متحدہ کے یہ چند غنڈے نہیں روکے جاتے۔
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ ÷÷÷÷÷÷÷
محترمہ سندھ میں قانون نافظ کرنے والے تمام ادارے حکومت کو جوابدہ ہیں عوام کو نہیں، حکومت ہمیشہ سے متحدہ کی حمایتی رہی ہے اور ان کی تمام دہشتگردی پر ان کی آنکھیں بند ہیں۔
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ ÷÷÷÷÷÷÷
کراچی میں ایسے الیکش بھی ہوئے جہاں متحدہ پر ظلم و جبر کے پہاڑ توڑے جا رہے تھے، فوج و رینجرز و پولیس کی بندوق کی نال پر یہ الیکشن ہوئے مگر نتیجہ ہمیشہ وہی نکلا جو ہمیشہ نکلتا ہے اور جماعت سے لیکر کوئی اور ماں کا لال کراچی میں متحدہ کو نہیں ہرا سکا۔
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ ÷÷÷÷÷÷
انیس سو ستانوے کے ایک ایسے ہی الیکشن کا حوالہ ایک دھاگہ پر آپ کو دیا تھا، آپ وہاں سے تو فرار ہیں، ذرا اس کا جواب ہی دیدیں۔
1990 میں کراچی پولیس کے اعداد و شمار کا ایک لنک میری نظروں سےگذرا تھا مگر افسوس کہ میں نے اُسے سیو نہیں کیا۔
باقی اللہ میاں آپ کو گناہ دیں گے اگر آپ پھر بھی جھوٹ بولیں کہ کراچی پولیس میں پنجابیوں کی اکثریت نہیں، اور کراچی میں شعیب سڈل جیسے لوگوں کو اسی لیے لایا گیا، اور آج بھی کراچی پولیس سپرنٹنڈنٹ راجہ عمر خطاب اور اینٹی ٹیرر چیف اعوان صاحب مہاجر نہیں ہیں۔
1990 کی پوری دھائی میں نواز شریف اور پیپلز پارٹی کی 4 جمہوری حکومتوں نے متحدہ اور کراچی کے مہاجروں پر جو ظلم و ستم توڑے ہیں اور آپریشن کے دوران جو ہزاروں لوگوں کو انکے پسندیدہ پولیس انسپکٹر شعیب سڈل نے جو قتل عام کیا ہے وہ کسی سے بعید نہیں۔÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ ÷÷÷÷÷÷÷
۔ پھر رینجرز جس میں کوئی مہاجر نہیں، وہ اتنی بزدل ہے کہ اُسے متحدہ کے یہ چند غنڈے نہیں روکے جاتے۔
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ ÷÷÷÷÷÷÷
محترمہ سندھ میں قانون نافظ کرنے والے تمام ادارے حکومت کو جوابدہ ہیں عوام کو نہیں، حکومت ہمیشہ سے متحدہ کی حمایتی رہی ہے اور ان کی تمام دہشتگردی پر ان کی آنکھیں بند ہیں۔
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ ÷÷÷÷÷÷÷
مہاجروں کے اتنے قتل عام کے بعد بھی اگر کوئی یہ بیان دیتا ہے کہ رینجرز اور پولیس اور نواز شریف اور پیپلز پارٹی کی حکومت اور فوج ہمشہ متحدہ کی حمایتی رہی، تو ایسا دعوی ایک ایسے بہت بڑے دماغی خلل کی نشاندہی کر رہا ہے جو کہ ہر قدم پر مزید بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے۔ نفرتوں کے شکار ان دماغی مریضوں کا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں۔
*********************
اچھا چلیں کراچی میں تو مہاجر اکثریت میں ہیں۔مگر ذرا یہ تو بتلائیں کہ کشمیر میں کون سی جگہ متحدہ کے غنڈے اتنے جی دار ہو گئے کہ آ کر انہوں نے لوکل عوام کے مردوں کے ہاتھوں میں چوڑیاں پہنا دیں اور پھر غنڈہ گردی سے کشمیر میں سیٹ جیت لی؟ جھوٹ اور الزام بازی کی کیا کوئی انتہا بھی ہوتی ہے؟ نہیں، ان لوگوں کی سرشت دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ انتہا کے بغیر جھوٹ بولنے کے عادی ہیں۔کشمیر میں زلزلے کے دوران متحدہ نے اتنے بڑے پیمانے پر امداد بھیجی کہ جس سے لوگ متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے کہ جن لوگوں کو میڈیا سب سے بڑا شیطان بنا کر پیش کرتا تھا وہ اتنی ہمدرو و مہربان بھی ہو سکتے ہیں اور دوسروں کے لیے دل میں اتنا درد بھی رکھ سکتے ہیں۔÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ ÷÷÷شاباش محترمہ جھوٹ بولنا کوئی آپ سے سیکھے ،، مردوں کو چوڑیاں پہنانا، دوسروں کو جھوٹا، الزام تراشی کرنے والا، کہہ کر اگر جھوٹ سچ ہوسکتا تو پھر آپ کی تحریر سچ کہلاسکتیں مگر کیا کریں سچی تحریر میں سچ ہونا ضروری ہے نہ ہو تو آپ کا پروپیگنڈہ تو بن سکتا ہے سچ نہیں۔وہ واقعہ جو متحدہ کی دہشتگردی اور ٹھپہ سیاسیت کا ایک بہت بڑا ثبوت ہے اسے آپ نے اس کی شان میں قصیدہ بنانے کی ناکام کوشش کی ہے، آپ کو تو بڑا دعوی ہے کہ آپ اور صرف آپ کو ہی کراچی کہ بارے میں علم ہے اور باقی سب کہ لولے لنگڑے دلائل سے آپ متاثر نہیں ہوتیں کیونکہ آپ ہی ہیں جو سب کچھ جانتی ہیں، آپ ہی ہیں جنہیں بوری بند لاشوں کے متعلق ایسا الہام ہوتا ہے جو خود متحدہ والوں کو بھی نہیں ہوتا، اور آپ کو اتنا بھی نہیں پتا کہ وادئ کشمیر میں متحدہ کو سو ووٹ بھی نہیں ملے، اور کشمیر اسمبلی میں جو دو سیٹیں جو کراچی کی ہیں انہوں نے وہاں سے ووٹ لیئے اور بیچارے مخالفیں کو تو جیسے ووٹ ہی ملے، کراچی کے پولنگ اسٹیشنوں پر قبضہ کر کہ حاصل کی گئی نشستوں کو آپ زلزلے کے احسان کا بدلہ فرمارہی ہیں، اب اسے دلائل تو لولے لنگڑے کہلانے کے قابل بھی نہیں۔
دماغی خلل کا مرض آگے آگے بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ اگر متحدہ کو سیٹیں فقط غنڈہ گردی پر ملا کرتی ہوتیں تو 1988 کے الیکشنز سے لیکر آجتک ہونے والے تمام تر الیکشنز میں کشمیر کی ان سیٹوں پر شروع سے متحدہ کا قبضہ ہوتا۔
جلنے والے چاہے جل کر کوئلہ ہو جائیں مگر حقیقت کو کیسے بدلیں گے کہ اتنے پراپیگنڈے اور جھوٹ کے باوجود متحدہ آج کشمیر میں پہلے سے کہیں زیادہ مقبول ہے اور مزید یہ کہ یہ آزاد کشمیر کے سپیکر ہیں جو کھل کر کشمیری عوام سے اپیل کر رہے ہیں کہ متحدہ نے زلزلے میں انکی جو مدد کی ہے اسکا قرض انہیں ووٹ ڈال کر اتاریں۔
********************لنک: روزنامہ جنگ
آزاد کشمیر کے لوگ متحدہ کو ووٹ دیکر قرض اتاریں، اسپیکر قانون ساز اسمبلی
2/12/2008
کراچی( اسٹاف رپورٹر) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ کراچی ، سندھ اور ملک بھر میں آباد کشمیری متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست امیدواروں کوزیادہ سے زیادہ ووٹ دیکر ان کو کامیابی سے ہمکنار کرکے وہ قرض اتار دیں جو متحدہ قومی موومنٹ نے کشمیر میں آنے والے زلزلے میں ہماری بے مثال خدمت کی، یہ بات انہوں نے پیر کے روز منظور کالونی میں متحدہ قومی موومنٹ کے تحت ہونے والے بڑے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ میں کراچی آکر اور آپ سے مخاطب ہو کر ایک تجربے سے گزر رہا ہوں، نظم و ضبط کی ایسی پابندی میں نے تو اپنے جلسوں میں بھی کبھی نہیں دیکھی، انہوں نے کہا کہ میں متحدہ قومی موومنٹ اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کا آزاد کشمیر کے علاقوں میں آنے والے زلزلے کے دوران خدمات پیش کرنے پر ان کا شکریہ ادا کرنے آیا ہوں۔
یہ بات مصطفی کمال نے پرویز مشرف صاحب کو بزنس کمیونٹی کے طرف سے دیے گئے عشائیے میں بتائی۔انہیں یہ تک علم نہیں کہ نعمت اللہ کو تو کچھ علم ہی نہ تھا، اور سب سے پہلے مشرف صاحب نے کراچی کی تمام 14 ترقیاتی باڈیز کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کروا کر ان کی کئی میٹنگز کروائیں اور پھر وہاں سے سب مل کر کراچی کی ترقی کے پراجیکٹ لے کر چلے۔
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ ÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
محترمہ آپ جب بھی محفل پر آتی ہیں تو گویا حلف اٹھا کر آتی ہیں کہ ‘‘میں جو کچھ بولوں گی جھوٹ بولوں گی اور جھوٹ کہ سوا کچھ نہیں بولوں گی۔‘‘ اس بات کو ذرا تفصیل سے بتائیے کہ یہ کب وقوع پزیر ہوئی تھی ذراسی ڈیٹیل میں اور وہ کونسی چودہ ‘‘ترقیاتی‘‘ باڈیز تھیں اور براہ کرم حوالے فراہم کیجیئےگا،
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=QBCGNhWP1hU"]YouTube - MQM Mustafa Kamal addresses Business Community, President Musharraf _ part 1[/ame]
اس ویڈیو کے بقیہ حصے آپکو یوٹیوب پر مل جائیں گے۔
***********************
از آفت:
جماعت سے تعلق رکھنے والے سابق میئر عبدالستار افغانی کو بھی لوگ اسی لیے یاد کرتے ہیں کہ ان کے میئر ہوتے ہوئے بھی کراچی میں بہت کام ہوئے اور ان کے جانے کے بعد نعمت اللہ نے ہی کراچی میں کام کروائے ۔
حالانکہ ایم کیو ایم کے فاروق ستار بھی کئی سال کراچی کے میئر رہے ہیں لیکن آج تک انہیں کام کے حوالے سے کوئی نہیں جانتا ۔ میرا خیال ہے آپ تاریخ کا ایک بار پھر مطالعہ کر لیں اور پوری تیاری کے ساتھ آئیں ۔ ورنہ آئیں بائیں شائیں کیے جانے سے کچھ نہیں ہونے کا ۔
آفت بہن، آپ آ کر کوئی نہ کوئی دعوی کر دیتی ہیں اور پھر زور زبردستی کرتی ہیں کہ انہیں بنا کسی ثبوت کے مان لیا جائے۔ اور اگر ہم کوئی بات کریں تو آپ اپنے لیے حلال جانتی ہیں کہ ہر قسم کے حیلے بہانوں سے اس کا انکار کر دیا جائے۔
اگر عبدالستار افغانی نے کام کیے ہوتے تو اہل کراچی انہیں اور انکی جماعت کو اگلے الیکشنز میں منتخب نہ کرتے؟ مگر یہاں تو اہل کراچی جماعت کے منہ پر جوتا مارتے ہیں اور فاروق ستار کو یاد رکھتے ہیں اور انکی جماعت کو ووٹ دیکر کامیاب کرتے ہیں۔ خدایا اب پھر وہی "بی شرافت" والا بہانہ لیکر نہ آجائیے گا کہ جمیعت کے غنڈوں کی "شرافت" کے انتخابات میں چپ چاپ بزدلی کے ساتھ ہاتھوں میں چوڑیاں پہنے بیٹھے دھاندلی ہوتا دیکھتے رہتے ہیں۔
اور کراچی ہی کیا، آپ نے اپنا سبق اچھی طرح سمجھ کر سیکھا ہوتا تو آپ کو پتا ہوتا کہ جماعت اسلامی ایسی ناکارہ جماعت ہے کہ صوبہ سرحد میں بھی لوگوں نے اس جماعت کو الیکشنز میں جوتا مار کر باہر کیا کیونکہ انہوں اپنے دور حکومت میں کوئی قابل ذکر ترقیاتی کام نہیں کیا [اور خدایا اب سرحد کی عوام کو بھی "بی شرافت" کا طعنہ نہ دے دیجئے گا کہ متحدہ کے چند غنڈوں نے انہیں بزدلوں کی طرح بھگا کر دھاندلی کر کے اے این پی کو جتوا دیا، بلکہ شاید اس معاملے میں آپکا دوسرا بہانہ تھا کہ سکردو کی عوام کی طرح یہ لوگ بھی بھولے ہیں شاید۔]