مبارکباد سیدہ شگفتہ کو مبارک۔

حسن علوی

محفلین
بہت بہت مبارک ہو آپی آپ کو دونوں سنگ میل عبور کرنے پر۔ ہمیشہ خوش رہیں۔
تھوڑا لیٹ ہو گیا مگر دو دن کی غیر حاضری کے بعد آج ہی یہ دھاگہ دیکھا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:)
حسن میں تو خود لیٹ ہو جاتی ہوں اکثر ۔ ۔ ۔ ویسے میرا دل ہو رہا ہے کہ سب لیٹ ہو جانے والوں کو سمن بھیجا جائے ۔ ۔ ۔ دو سال تین ماہ ہو جانے پر ۔ ۔ ۔ گویا کہ اتنی لیٹ مبارک باد ۔ ۔ ۔ یعنی کہ میری باری پر ۔ ۔ ۔ میں دیکھوں ذرا آپ کے نام بھی سمن بھیجا جا سکتا ہے کہ نہیں :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ل ول ۔۔ تو آپ ایسا کریں کمپیوٹر ادلی بدلی کر لیں ۔۔ آپ اس کے کمپیوٹر پر قبضہ کر لیں ۔۔ پھر دیکھیں کیسے قبضہ ختم ہوتا ہے آپ کے پی سی سے ۔۔:tounge:

سارہ دراصل دوسرے سسٹم میں انٹرنیٹ نہیں لگ رہا کچھ لین کارڈ کا مسئلہ ہے اس لئے ایک انار دو بیمار ہیں ہم :( :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم ثناء اللہ بھائی خیریت سے ہیں آپ ؟ یہاں بہت کم اب آتے ہیں ناں آپ ۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
 
ساجد شگفتہ کہا کریں کیونکہ اس پر مجھے بھی ٹوک چکی ہیں شگفتہ کہ سیدہ اکیلا اچھا نہین لگتا ۔

شگفتہ ویسے مستقل مزاجی سے چلتے چلتے پانچ ہزار پوسٹس مکمل کر ہی لی آپ نے اور ممتاز کا عہدہ حاصل کر لیا جو ماڈریٹر ہونے کی وجہ سے ظاہر نہیں ہو رہا۔ یوں لگتا ہے کہ جیسے اب تو برسوں سے ساتھ ہے لائبریری کی باس سے جو کتابیں لکھنے اور سنوارنے پر معمور ہیں اور ہم بھی بھولے بھٹکے یہ کام کرتے ہیں یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جملہ لوگ مکمل کر ہی لیں گے:)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم شگفتہ
کیسی ہیں آپ؟ اور کہاں ہیں؟؟کل میں نے آپ کے لئے ٹیکسٹ چھوڑا تھا لیکن یا تو آپ کو ملا نہیں یا میں نے نمبر میں کچھ گڑ بڑ کر دی :gloomy:
بہت بہت بہت مبارک قبول کیجئے ۔۔:thumup:
 

تعبیر

محفلین
سوری میں لیٹ ہو گئی۔میری ترف سے بھی بہت بہت مبارک باد بلکے مبارک بادیں

econgrat09.gif
 
امید ، آپ بھی کم نظر آتی ہیں یا مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے ۔ آپ کا شکریہ

بہت مصروفیت نے تھورا سا لکھنا بے قاعدہ کردیا تھا ۔۔ ۔ پر گاہے بگاہے دیکھنا ضرور ہوتا ہے کہ کیا ہورہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔اب بہت سنجیدگی سے بہت کچھ لکنے کا سوچا تو ہے
 

جہانزیب

محفلین
مبارک ہو شگفتہ، اب پتا نہیں کہ آپ ممتاز ہوئی ہیں یا منفرد، مگر پنج ہزاری ضرور ہو گئی ہیں۔ جو شاید جنرل کے برابر کا ایک عہدہ ہوتا تھا مغلوں کے دور میں ۔ :grin:
 

فرذوق احمد

محفلین
آپ کہ بارے میں لکھنا اور کہنا بہت مشکل خاص طور پر میرے لیے

میرے طرف سے صرف یہی
بہت بہت بہت مبارک ہو آپی آپ کو
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تھینکس فرذوق ۔ لیکن یہ مشکل کیوں چھوٹے بھائی :) ایسے کیوں لکھا ۔ جو بھی کہنا ہو لکھنا ہو لکھ دیا کریں ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مبارک ہو شگفتہ، اب پتا نہیں کہ آپ ممتاز ہوئی ہیں یا منفرد، مگر پنج ہزاری ضرور ہو گئی ہیں۔ جو شاید جنرل کے برابر کا ایک عہدہ ہوتا تھا مغلوں کے دور میں ۔ :grin:

السلام علیکم جہانزیب بھائی ، بہت شکریہ ۔ آپ نے تو مفت میں عہدہ بھی دے دیا ۔ ۔ ۔ جنرل پنج ہزاری ۔ ۔ ۔ :)
 
Top