یہ میرے کمپیوٹر وائرس کی مہربانیاں ہیں مگر بہت بہت مبارک میں بھی کوئی مضائقہ نہیں ذیشان ان چند افراد میں سے ہیں جنہیں بہت بہت مبارک دی جا سکتی ہےایک ہی بار "بہت بہت مبارک" کہہ دیتیں
یہ میرے کمپیوٹر وائرس کی مہربانیاں ہیں مگر بہت بہت مبارک میں بھی کوئی مضائقہ نہیں ذیشان ان چند افراد میں سے ہیں جنہیں بہت بہت مبارک دی جا سکتی ہےایک ہی بار "بہت بہت مبارک" کہہ دیتیں
بد سے بدنام برا! بیچارے وائرس!یہ میرے کمپیوٹر وائرس کی مہربانیاں ہیں
متفقبہت بہت مبارک میں بھی کوئی مضائقہ نہیں ذیشان ان چند افراد میں سے ہیں جنہیں بہت بہت مبارک دی جا سکتی ہے
پہلے ہی قیصرانی میری تکنیکی صلاحیتوں کا اعتراف کر چکے ہیں اور اب آپبد سے بدنام برا! بیچارے وائرس!
متفق
یہ تو کسی عید کارڈ کی عبارت لگ رہی ہےسید ذیشان سرکار۔۔۔۔ آپ کو یہ پانچ ہزاری منصب بہت مبارک ہو۔۔۔۔ میری طرف سے آپ کو اس پرمسرت موقع پر دلی مبارکباد۔۔۔۔
اوہ ہاں۔۔۔ وہ شعر لکھنا تو بھول ہی گیایہ تو کسی عید کارڈ کی عبارت لگ رہی ہے
اوہ ہاں۔۔۔ وہ شعر لکھنا تو بھول ہی گیا
مراسلے میں مراسلہ مراسلے میں مضحکہ خیز
ذیشان پنج ہزاری ہے لاکھوں میں ایک
اور
مراسلہ آیا کسی زمانے میں
ذیشان ہوا پنج ہزاری اس زمانے میں
کوئی اور بھی مبارکی کارڈ لے آئے۔۔۔ اس کے لیے چھوڑ دیا۔۔۔ہاہا
غسل خانے میں گرنے والا شعر نہیں لکھا