مبارکباد سید ذیشان کے 5000 مراسلے

زیک

مسافر

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ تو کسی عید کارڈ کی عبارت لگ رہی ہے :D
اوہ ہاں۔۔۔ وہ شعر لکھنا تو بھول ہی گیا

مراسلے میں مراسلہ مراسلے میں مضحکہ خیز
ذیشان پنج ہزاری ہے لاکھوں میں ایک

اور
مراسلہ آیا کسی زمانے میں
ذیشان ہوا پنج ہزاری اس زمانے میں
 

سید ذیشان

محفلین
اوہ ہاں۔۔۔ وہ شعر لکھنا تو بھول ہی گیا

مراسلے میں مراسلہ مراسلے میں مضحکہ خیز
ذیشان پنج ہزاری ہے لاکھوں میں ایک

اور
مراسلہ آیا کسی زمانے میں
ذیشان ہوا پنج ہزاری اس زمانے میں

ہاہا

غسل خانے میں گرنے والا شعر نہیں لکھا :p
 
بھائی جی یہ پانچویں دفعہ پکڑا ہے آپ کو نشہ کرتے ہوئے۔۔۔ اب تو ملنگ کا ٹھپہ مستقل طور پر آپ کو لگ گیا ہے۔
بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔
 
Top