تاسف سید شاکرالقادری صاحب کی اہلیہ کا انتقال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اناللہ واناالیہ راجعون

اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اورسید شاکر القادری و اہل خانہ کوصبر جمیل عطا فرمائے (آمین)

مغل بھائی سے درخواست ہے ان کا فون نمبر مجھے ذپ کر دیں شکریہ
 

بلال

محفلین
اناللہ واناالیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اورشاکر القادری بھائی و اہل خانہ کوصبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔آمین
 

عزیزامین

محفلین
اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اورسید شاکر القادری و اہل خانہ کوصبر جمیل عطا فرمائے (آمین)
 

باسم

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
انا لللہ و انا الیہ راجعون

بہت دکھی اور افسوسناک خبر ہے ، اللہ تعالی انہیں اپنے جوار رحمت میں بلند درجہ عطا فرمائے اور تمام اہل خانہ کو اس صدمہ کو برداشت کرنے کی ہمت و حوصلہ عطا فرمائے ۔ آمین ۔
 

زیک

مسافر
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ مرحومہ کو جنت نصیب کرے اور اہلِ خانہ کو صبر عطا کرے۔
 

ماوراء

محفلین
انتہائی افسوسناک خبر ہے۔ اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین۔
کیا کسی کو معلوم ہے کہ کیا ہوا تھا؟ کیا وہ بیمار تھیں یا اچانک ہی ڈیتھ ہوئی؟
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
بہت افسوسناک اور دکھ بھری خبر ملی ہے ۔
بے شک سب کو جانا ہے اک دن ۔
اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرماتے ہوئے
جنت الفردوس کے بلند باغوں میں مقام عطا کرے آمین
نایاب
 
انا للہ وانا علیہ راجعون

اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
 

آبی ٹوکول

محفلین
اناللہ واناالیہ راجعون

اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اورسید شاکر القادری و اہل خانہ کوصبر جمیل عطا فرمائے (آمین)
 
السلام علیکم،

جی وہ کافی عرصہ سے بیمار تھیں لیکن پچھلے کچھ دنوں سے ان کی طبیعت کافی بگڑ گئی تھی، اور وہ ہاسپیٹلائز تھیں۔ دو دن پہلے ڈاکٹرز نے معذوری کا اظہار کر دیا تھا۔

انتہائی افسوسناک خبر ہے۔ اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین۔
کیا کسی کو معلوم ہے کہ کیا ہوا تھا؟ کیا وہ بیمار تھیں یا اچانک ہی ڈیتھ ہوئی؟
 

الف عین

لائبریرین
اناللہ واناالیہ راجعون۔
بڑا افسوس ہوا یہ جان کر۔ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اورشاکر بھائی و اہل خانہ کوصبر ۔۔آمین
 

راجہ صاحب

محفلین
اناللہ واناالیہ راجعون

اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اورسید شاکر القادری و اہل خانہ کوصبر جمیل عطا فرمائے (آمین)
 

مغزل

محفلین
میں کل فون کیا تھا شام کے وقت ، قادری صاحب کے مطابق ، بھابھی ماں کی طبیعت پھچلے ہفتے بھر سے زیادہ خراب تھی، ان کے پوچھنے پر میں نے بتا یا تھی کہ محفل میں کاشف صاحب کے ذریعے اطلاع ملی،آپ میں سے جن احباب کے پاس نمبر ہو ان سے فون پر اظہار ِ‌تعزیت کیجیے ، اللہ جزا دے ۔ اس عمر میں زیادہ ضرورت ہوتی ہے ۔
 

شاہ حسین

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔

اللہ پاک جناب شاکر صاحب کی اہلیہ کی مغفرت فرمائے اور انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے (آمین)
 

ایم اے راجا

محفلین
اناللہ واناالیہ راجعون

بہت افسوس ہوا یہ پڑھ کر۔
اللہ تعالٰی مرحومہ کے تمام کبیرہ و صغیرہ گناہ معاف فرمائے اور انکو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے، اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top