گُلِ یاسمیں
لائبریرین
تاخیر کے لئے معذرت لیکن اگلے سنگِ میل پر ہم پہلے ہی سے مبارکباد دینے کو منتظر بیٹھے ہیں۔ بس آپ چائے سے لطف اندوز ہوتے پہنچنے کی کیجئیے۔ تیر کے نشان سمت بتانے میں معاون ہوں گے۔
کھایا کسی نے نہیں۔۔۔ لیکن سنا تو ہو گا آپ نے کہ جہاں دو برتن اکٹھے ہو تو ٹکراتے ضرور ہیں۔ یہاں تو ایک ساتھ اتنے سارے بھرے ہوئے کپ تھے، ہم اکیلے بھلا کیسے سنبھالتے۔۔۔ بس ٹکرا کر کسی ایک کا اوپری حصہ غائب ہو گیا۔۔۔ یہیں کہیں ہو گا، تلاش کر کے ایلفی سے جوڑ دیں کیا؟عاطف بھائی مبارک ہو۔
گل یاسمین، بائیں طرف سے دوسرے کپ کا اوپری حصہ کس نے کھایا، سچ سچ بتائیں!؟
بہت شکریہ گل بیٹا ۔
تاخیر کے لئے معذرت لیکن اگلے سنگِ میل پر ہم پہلے ہی سے مبارکباد دینے کو منتظر بیٹھے ہیں۔ بس آپ چائے سے لطف اندوز ہوتے پہنچنے کی کیجئیے۔ تیر کے نشان سمت بتانے میں معاون ہوں گے۔