مبارکباد سید عاطف علی بھائی۔۔۔ مبارک ہو

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Atif-bhai.png


تاخیر کے لئے معذرت لیکن اگلے سنگِ میل پر ہم پہلے ہی سے مبارکباد دینے کو منتظر بیٹھے ہیں۔ بس آپ چائے سے لطف اندوز ہوتے پہنچنے کی کیجئیے۔ تیر کے نشان سمت بتانے میں معاون ہوں گے۔​
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عاطف بھائی مبارک ہو۔

گل یاسمین، بائیں طرف سے دوسرے کپ کا اوپری حصہ کس نے کھایا، سچ سچ بتائیں!؟
کھایا کسی نے نہیں۔۔۔ لیکن سنا تو ہو گا آپ نے کہ جہاں دو برتن اکٹھے ہو تو ٹکراتے ضرور ہیں۔ یہاں تو ایک ساتھ اتنے سارے بھرے ہوئے کپ تھے، ہم اکیلے بھلا کیسے سنبھالتے۔۔۔ بس ٹکرا کر کسی ایک کا اوپری حصہ غائب ہو گیا۔۔۔ یہیں کہیں ہو گا، تلاش کر کے ایلفی سے جوڑ دیں کیا؟

پوسٹ کرتے ہی ہم نے دیکھ تو لیا تھا کہ غلطی ہو گئی مگر دوبارہ سے بنانے میں جتنا ٹائم لگتا، اتنے میں ہم مارکیٹ سے اور کپ لے آتے۔
ویسے بڑے غور سے مشاہدہ کیا آپ نے کپوں کا وقار بھائی۔ :rollingonthefloor:
 

سید عاطف علی

لائبریرین
Atif-bhai.png


تاخیر کے لئے معذرت لیکن اگلے سنگِ میل پر ہم پہلے ہی سے مبارکباد دینے کو منتظر بیٹھے ہیں۔ بس آپ چائے سے لطف اندوز ہوتے پہنچنے کی کیجئیے۔ تیر کے نشان سمت بتانے میں معاون ہوں گے۔​
بہت شکریہ گل بیٹا ۔
تمام دوستوں کا بھی بہت شکریہ
لیکن اس شکریے کی تاخیر کے لیے بھی معذرت ۔
 
Top