مبارکباد سید عمران بھائی کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سید عمران

محفلین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کو صرف باتیں بنانا آتی ہیں!!!
ایسے کیسے صرف باتیں نہیں۔۔۔
باتوں کے ساتھ ساتھکام اور کام کے ساتھ ساتھ باتیں۔ کیونکہ ایک وقت میں ایک کام بور کر دیتا ہے نا۔ اور پھر اسے بوجھ کے جیسے نمٹانا پڑتا ہے۔
ایک بار کھا لیئے نا ہمارے ہاتھ کا حلوہ پوری اور چنے۔۔۔ تو خود ہی کہتے پھریں گے
ایک بار کھایا ہے، دوسری بار پھر سے کھانے کی چاہ ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اسے ہی جیلسی کا نام دیتی ہے دنیا!!!
ایک تو آج کل جلیبیاں سوار ہیں ہمارے سر پہ۔۔۔۔ ہم نے جلدی میں جیلسی کو جلیبی پڑھ لیا۔
ہمیں دنیا سے کیا لینا دینا بھلا۔۔۔ ہم نے تو آپ کے حصے کا خیر مبارک پہلے کہا تھا، وہ دیکھا ہی نہیں۔
 
سید عمران

محفلین
ایسے کیسے صرف باتیں نہیں۔۔۔
باتوں کے ساتھ ساتھکام اور کام کے ساتھ ساتھ باتیں۔ کیونکہ ایک وقت میں ایک کام بور کر دیتا ہے نا۔ اور پھر اسے بوجھ کے جیسے نمٹانا پڑتا ہے۔
ایک بار کھا لیئے نا ہمارے ہاتھ کا حلوہ پوری اور چنے۔۔۔ تو خود ہی کہتے پھریں گے
ایک بار کھایا ہے، دوسری بار پھر سے کھانے کی چاہ ہے۔
جانے کیا کیا لکھ دیا۔۔۔
ہم سے اتنا زیادہ نہیں پڑھا جاتا!!!
 
سید عمران

محفلین
ایک تو آج کل جلیبیاں سوار ہیں ہمارے سر پہ۔۔۔۔ ہم نے جلدی میں جیلسی کو جلیبی پڑھ لیا۔
ہمیں دنیا سے کیا لینا دینا بھلا۔۔۔ ہم نے تو آپ کے حصے کا خیر مبارک پہلے کہا تھا، وہ دیکھا ہی نہیں۔
ہر کام کا آخر دیکھنا پڑتا ہے کہ وہ کیسا ہے!!!
 
سید عمران

محفلین
باد کا کیا مطلب ہوا؟
سید شاہ کا تو سمجھ آ گیا کہ آپ نے سید عمران کو مخاطب کیا ہے۔
ٹائپنگ مسٹیک نا؟؟؟:roll:
مطلب یہ کہ شمشاد بھائی یہ گمان رکھ رہے ہیں کہ ہماری ہواؤں پر بھی حکمرانی ہے!!!
ہوائی ہی سہی!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہر کام کا آخر دیکھنا پڑتا ہے کہ وہ کیسا ہے!!!
اس طرح تو بندہ کھانا کھا چکنے کے بعد الحمد للہ پہلے کہے
اور بسم اللہ آخر میں۔
نا جی سارے کام ترتیب وار۔
پہلے ہمارا خیر مبارک پڑھئیے۔ اس سے دل تھوڑا نرم ہو گا۔ اس کے بعد باقی کا لکھا پڑھئیے اور جلیبی ڈھونڈئیے جسے آپ جیلسی بولے۔
:rollingeyes:
 
Top