بہت شکریہ لئیق بھائی۔۔۔زیادہ مراسلوں کی تعداد کی مبارک باد دینا اردو محفل کا بہت دلچسپ رواج ہے۔ زیادہ باتیں کرنا کوئی کمال نہیں ہوتا، زیادہ اچھی اور کام کی باتیں کرنا اصل خوبی ہے اور میں نے @سیدعمران صاحب کی بہت سے اچھی اور کام کی باتیں پڑھی ہیں۔ اور اس بات پر وہ مبارک باد کے مستحق ہیں
میں انہیں اچھا خیال کرتا ہوں تو ہی آپ سے اپنائیت محسوس کرتا ہوں ۔۔آپ بہت اچھے ہیں۔۔۔بس ہمیں وہی عمران سمجھتے رہیں۔۔۔
اگر آپ انہیں اچھا سمجھتے ہیں تو۔۔۔
استغفراللہ ۔۔ہم ایسا سوچنا بھی گناہ خیال کرتے ہیں۔۔بارک کا مطلب ہے ۔۔۔بھونکنا!!!
آپ خود اچھے ہیں۔۔۔میں انہیں اچھا خیال کرتا ہوں تو ہی آپ سے اپنائیت محسوس کرتا ہوں ۔۔آپ بہت اچھے ہیں۔۔۔
استغفراللہ ۔۔ہم ایسا سوچنا بھی گناہ خیال کرتے ہیں۔۔
بہت دعائیں آپ کے لیے ۔۔
ایسا تیر نماتکا۔۔۔لگانے کا ہی تو طریقہ پوچھا ہے ۔۔۔ایک صحابی تھے ۔۔عبدالرحمن بن عوف ان کا کہنا تھا کہ مجھے اللہ پے اتنا یقین ہے کہ میں مٹی میں بھی ہاتھ ڈالوں تو اللہ اسے بھی میرے لیے سونا بنادے ۔۔۔تکا لگایا ۔۔۔
ارے واہ!!!ایسا تیر نماتکا۔۔۔لگانے کا ہی تو طریقہ پوچھا ہے ۔۔۔ایک صحابی تھے ۔۔عبدالرحمن بن عوف ان کا کہنا تھا کہ مجھے اللہ پے اتنا یقین ہے کہ میں مٹی میں بھی ہاتھ ڈالوں تو اللہ اسے بھی میرے لیے سونا بنادے ۔۔۔
میں سمجھتا ہوں تکا وکا کچھ نہیں ہوتا یہ یقین ہی ہوتا ہے جو ہمیں ہمارے مقصد میں کامیاب کرتا ہے ۔۔
بہت شکریہ عمران بھائی ۔۔۔اللہ آپ کو خوش رکھے آمین۔اور میں دعا کرتا ہوں جیسا آپ مجھے کہہ رہے ہیں اللہ مجھے ایسا ہی بنا دے آمین۔۔آپ خود اچھے ہیں۔۔۔
جو دوسروں کو اچھا سمجھ رہے ہیں۔۔۔
کیوں کہ مومن مومن کا آئینہ جو ہے!!!
دیری ہے اندھیری نہیں ۔۔جلد یا بدیر ہم بھی پا لیں گے آپ کی دعاؤں کی طلب ہے۔۔ارے واہ!!!
آپ نے کامیابی کا نکتہ پا تو لیا۔۔۔
پھر دیر کس بات کی!!!
حسن زن ہوگا تو ہی تو آپ کی اولاد معاشرے کی ایک بہترین فرد بن سکے گی ۔۔۔زن میں کردار کا حسن نہ ہو گفتار کا حسن نہ ہو گھرداری کا سلیقہ و طریقہ نہ ہو اخلاق کا دین کا حسن نہ ہو تو ۔۔۔کیا کچھ ممکن ہے ؟ اچھائی کی امید۔۔؟؟ورنہ تو آج کل لوگ حسن زن پر زیادہ توجہ دیتے ہیں۔۔۔
میں بھی آپ کی کتنی تعریفیں کروں۔۔۔بہت شکریہ عمران بھائی ۔۔۔اللہ آپ کو خوش رکھے آمین۔اور میں دعا کرتا ہوں جیسا آپ مجھے کہہ رہے ہیں اللہ مجھے ایسا ہی بنا دے آمین۔۔
کچھ لوگ طبعاً خوش مزاج ہوتے ہیں اور دوسرے ان سے مل کے بات کر کے راحت محسوس کرتے ہیں ۔غلو اور کذب بیانی سے ہٹ کر ازراہے محبت تعریفاً یہ کہتا ہوں آپ بھی انہی میں سے ایک ہیں ۔۔
بدر الفاتح محمد وارث اور بھی بہت سے لوگ ہیں جنکا احاطہ اس مختصر مراسلے میں ممکن نہیں۔۔میں سبھی کے لیے دعاگو ہوں کہ اللہ انہیں راحتوں اور برکتوں سے نوازے آمین۔۔
اک نکتہ یاد رکھیں میرے بھائی اگر آپ اچھے ہیں تو آپ کو کسی کی تعریف کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں آپ کی اچھائی خود لوگوں کو آپ کی تعریف کرنے پے مجبور کردے گی ۔۔میں بھی آپ کی کتنی تعریفیں کروں۔۔۔
اب تو منہ خشک ہوگیا آپ کی تعریفیں کرکرکے۔۔۔
من ترا حاجی بگویم وغیرہ وغیرہ!!!
بالکل بجا کے فرمایا آپ نے!!!اک نکتہ یاد رکھیں میرے بھائی اگر آپ اچھے ہیں تو آپ کو کسی کی تعریف کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں آپ کی اچھائی خود لوگوں کو آپ کی تعریف کرنے پے مجبور کردے گی ۔۔
اس مراسلے سے ’’کے‘‘ حذف کرکے پڑھیں۔۔۔بالکل بجا کے فرمایا آپ نے!!!
مبارکاں لکھ رہا تھا جناب ۔ ٹائپ غلط ہوا۔معزرتسمجھ سے بالاتر ہے یہ کس زبان کا لفظ ہے یا پھر ٹائپ میں کچھ غلط ہوگیا ہے ۔۔۔؟
معزرت بھی غلط ٹائپ ہوا ہے جناب۔۔۔مبارکاں لکھ رہا تھا جناب ۔ ٹائپ غلط ہوا۔معزرت
معذرت
اصلاح كرتے رہیں ۔معزرت بھی غلط ٹائپ ہوا ہے جناب۔۔۔
اب اس کی معذرت کب کررہے ہیں؟؟؟
اصلاح نہیں کی۔۔اصلاح كرتے رہیں ۔