سید عمران
محفلین
جزاک اللہ و احسن الجزاء احسن بھائی۔۔۔مفتی صاحب کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔ اللہ پاک ان کے قلم کو ہم سب کے لیے ذریعہ رشد و ہدایت بنائے رکھے، آمین۔
اللہ تعالیٰ ہمارے قلم کو آپ کے حسن ظن کے مطابق بنادیں۔ آمین!!!
جزاک اللہ و احسن الجزاء احسن بھائی۔۔۔مفتی صاحب کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔ اللہ پاک ان کے قلم کو ہم سب کے لیے ذریعہ رشد و ہدایت بنائے رکھے، آمین۔
حمزہ بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔مفتی صاحب ! آپ کو بہت بہت مبارک ہو ۔
بہت بہت شکریہ محترمہ آپ کا!!!بہت بہت مبارک ہو سید عمران صاحب
جزاک اللہ چوہدری صاحب!!!مبارکاں ہوون جی۔
وہ ہم سے ہوئے ہم کلام ۔اللہ اللہ ۔بہت شکریہ عاطف بھائی۔۔۔
شکر ہے اسی بہانہ ہم کلامی کا شرف ملا!!!
بہت شکریہ بڑے سرکار۔۔۔بہت مبارک ہو مفتی صاحب قبلہ۔
ویسے بہت دنوں سے نظر نہیں آ رہے، آج کل کدھر کی ہوا چل رہی ہے؟
بہت شکریہ فہد!!!بہت مبارک ہو۔
اور ہمیں پتا ہوتا تو ہم محفل پر آنے سے پہلے ہی بات کرلیتے تاکہ ہمارا محفل پر پہلا دن چودہ ہزاری سے اسٹارٹ ہوتا۔۔۔لیں آج آپ نے مجھ سے بات کی اور آج ہی 14000 مراسلے ہو گئے ۔ پتا ہوتا تو پہلے ہی بات کر لیتی ۔۔
بہت بہت مبارک ہو جی آپ کو ۔۔۔
شمشاد بھائی آپ کی اس ذرہ نوازی پر شکرگزاری!!!عمران بھائی کی تحریریں، اس میں کوئی شک نہیں کہ بہت مزے کی ہوتی ہیں۔ ان کی تحریر میں روانی ہے کہ قاری کو جھکڑ کر رکھتی ہے۔
عمران بھائی بہت مبارک ہو یہ 14 ہزاری منصب۔
ہاہاہاہاہاہا!!!خوف الٰہی و اہلیہ مزید یہ کہ سردی سے دبکے ہوئے ہیں۔
الٹی ہواؤں کی زد میں ہوتے تو اڑ کر ساحل سمندر پر آپ کی فیکٹری تک آجاتے!!!لگتا ہے میاں مفتی موصوف الٹی ہواوں کی زد میں ہیں ۔اس لیے منظر نامے سے غائب ہیں۔
بہت شکریہ رومی صاحبہ!!!مبارک ہو جی
شکریہ تابش بھائی!!!مبارک ہو عمران بھائی۔
بہت بہت شکریہ پروفیسر صاحب!!!بہت بہت مبارک ہو.
ارے بھیا ضرور آئیں۔الٹی ہواؤں کی زد میں ہوتے تو اڑ کر ساحل سمندر پر آپ کی فیکٹری تک آجاتے!!!
آ تو جائیں مگر۔۔۔ارے بھیا ضرور آئیں۔
یہ تو وقت اور حالات پر منحصر ہےآ تو جائیں مگر۔۔۔
چائے کھانے سے خاطر تواضع کریں گے یا حسبِ معمول وعدۂ فردا پہ ٹرخائیں گے؟؟؟