جی نہیں سب آپ کے مزاج پر منحصر ہے!!!یہ تو وقت اور حالات پر منحصر ہے
مشکور۔۔۔مبروک۔
جیوے سوہنا عمران۔
بہت شکریہ محترمہ!!!آپ کو مبارک ہو سر
تھینکس آ لاٹ سسٹر!!!عمران بھیا کانگریچولیشنززز
وجہ کیا ہوئی؟؟؟حمزہ بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
ویسے پہلے کی بنسبت آپ کچھ خاموش خاموش نہیں رہنے لگے؟؟؟
بہت شکریہ چیمہ صاحب دعاؤں کا!!!مبارک ہو جناب۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
بہت شکریہ سر!!!بہت مبارک ہو عمران بھائی۔