سید فصیح احمد
لائبریرین
خیر مبارک میرے عزیز ترین بھائی جانمبارکباد یا ہزاری
خیر مبارک میرے عزیز ترین بھائی جانمبارکباد یا ہزاری
خیر مبارک عزیزم !! ،،، اب خود کو ہی دیکھیے ،،، کیسے پیار سے پہلی بار ہم سے گفتگو فرمائی ،،، اب بندہ عاجز و خاکسار کیا کرتا !! اپنایت میں بہہ کر ایک سوال پر دو جواب رسد کرتا رہا ،،، ابھی تو خود کو بھی عجب سا لگا ( واہ یہ ہزاری کو سلائی کب چھو بیٹھی !! ) ،،،، اتنے پیار کے بدلے تو بس دعا ہی کر سکتا ہوں بھائی ،واہ ۔۔۔ ۔!
آپ کی سبک خرامی لائقِ صد ستائش ہے۔
بہت مبارک ہو۔
جزاک اللہ سوہنے بھائی سلامتی ہوارے واہ فصیح بھائی !
چھا گئے او گڑ کھا کے۔
مراسلات کی مبارک ہو۔
ہمیشہ کی طرح پیار بھری بات میرے پیارے نایاب بھائی کی طرف سے ،،، بیشک میں ہی نہیں اس محفل میں بہتوں کو آپ سے بے انتہا شفقت نصیب ہوئی ہےمحترم سید فصیح احمد بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
جزاک اللہ ، اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے برادر محترم آمین !! ،،١٠٠٠ مراسلوں میں محبتیں بانٹنے پر مبارکباد
بہت شکریہ زیک بھائی ،،، اللہ رب العزت خیر کرے ، ثُم آمین !!مبارک ہو فصیح
بیحد ممنون ہوں ہماری پیاری بہنا ،،، اللہ رب العزت خیر کرے ،، آمین !!مبارک ہو
اوہ ،، یا اللہ خیر !! مجھ سے بھول ہو گئی ،،، معلوم نہیں پڑا آپ نے مبارک بھرا پیغام رسید کیا ،، مزاج کیسے ہیں استاد محترم ؟؟ معلوم پڑتا ہے ان دنوں بہت مصروفیت ہو چکی ہے ،، کم کم دکھتے ہیں اپنے اس گھر پہ مبارک باد دینے کا شکریہ ،، اسے کہنا رسم ہے اور مجبوری بھی ،، ورنہ تو شکریہ تکلفات میں محض اضافے کا باعث ہوتا ہے اور تکلفات فاصلے کا دوجا نام ہیںماشاء اللہ، تیز رفتار ہزاری ہے۔ بہت مبارک ہو
جزاک اللہ پیارے بھائیمبارک ہو یا اخی
ثُم آمین پیارے بھائی ،،، رب سوہنا آپ کی بھی خیر کرے ،،، آمین !!مبروک۔۔اللہ رب العزت آپ کو دین و دنیا میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمین
جزاک اللہ اوشو بھائی اور آپ بھی اب چہل پہل قائم رکھیئے گا ،،، خاموشی مت اختیار کرنا پہلے کی طرحبہت مبارک ہو فصیح جی
اسی طرح محفل کی رونق کو بڑھائے رکھیے گا۔
خوش رہیں
بہت جئیں
خیر مبارک شمشاد بھائی ، سلامتی ہو بھائیمبارک ہو جناب یہ ایک ہزاری منصب
ایک چپ سو سکھجزاک اللہ اوشو بھائی اور آپ بھی اب چہل پہل قائم رکھیئے گا ،،، خاموشی مت اختیار کرنا پہلے کی طرح