سید لبید غزنوی
محفلین
خیر مبارک ۔۔مشکور ۔۔۔مبارک ہو
خیر مبارک ۔۔مشکور ۔۔۔مبارک ہو
بہت بہت شکریہ سر عمران صاحب ۔۔اللہ آپکو جزاء دے ۔۔۔ویسے اچھا خیال ہے ۔۔پوچھ لیں ان سے بھی ۔۔۔مبارک ہو سید لبید غزنوی بھائی!!!
ویسے یوسف سلطان کا نام ’’ہزاری خان لڑی میکر‘‘ رکھ دینا چاہیے۔۔۔
کیا خیال ہے؟؟؟
بہت شکریہ رومانہ بہن جیتی رہیں سلامت رہیں ۔۔مبارک ہو
بہت بہت شکریہ طرز تخاطب پے بھی اور مبارک باد پے بھی ۔۔جزاک اللہ خوش رہیں ۔۔۔مبارک ہو سید صاحب!
شتونگڑے چھوڑنے کے علاوہ کیا کررہو ظفری بچےبہت بہت مبارک ہو جناب ۔
بس تم پر نظر رکھی ہوئی ہے ۔شتونگڑے چھوڑنے کے علاوہ کیا کررہو ظفری بچے
بڑا ہی نظر باز بچہ ہے تو یاربس تم پر نظر رکھی ہوئی ہے ۔
دو لوگوں پربہت نظر رکھنی پڑتی ہے ایک بچوں پر اور دوسرے بزرگوں پر ۔بڑا ہی نظر باز بچہ ہے تو یار
بہت شکریہ جناب عالی۔۔خوش رہیں آباد رہیں۔۔بہت بہت مبارک ہو جناب ۔
بہت شکریہ عاطف صاحب اللہ آپ پر اپنے عطف کرم کی برکھا برسائیں اور آپ کو شاد آباد رکھیں۔۔خوش رہیں سلامت رہیں۔۔
دو لوگوں پربہت نظر رکھنی پڑتی ہے ایک بچوں پر اور دوسرے بزرگوں پر ۔
یہ نظر بازیاں کس پے اور کیوں ہو رہی ہیں۔۔؟؟نظرباز بچہ شریر
یہ نظر بازیاں کس پے اور کیوں ہو رہی ہیں۔۔؟؟
اور یہ شریر کون ہے آپ ؟ یہ شرارتیں کب سے کرنے لگے ہیں اور ہم لاعلم ہیں آپ کی کسی بھی شرارت سے ہمیں بھی تو آگاہ کر یں اپنی کسی شرارت سے جو آج بھی آپ کو یادہو۔۔۔یا پھر ہم ایک لڑی کھول دیں۔۔۔عنوان۔۔۔۔( بچپن کی نہ بھولنے والی شرارتیں)
پر
آتا
کا
پر
آتا
کا
اتنی برائیاں تو نہ کریں بے چارے ظفری كو كھانسی کی بھی تو شکایت ہو سکتی ہے اور وہ اسے رفع کرنے کے لیے پی رہے ہوں گے آپ کس لیے انہیں ندیدہ کہے جاتے ۔۔۔؟؟ مثبت رکھیں اپنی سوچوں کو فکروں کو ۔۔