غازی عثمان
محفلین
نہ لگے، لیکن منور حسین صاحب ایک عمر رسیدہ بزرگ ہیں، اسی لحاظ سے ہی احترام کر لینا چاہیے۔
محترم شمشاد کسی سے اچھائی کی امید رکھنا اچھی بات ہے لیکن آپ نے غلط جگہ امید لگالی ہے
نہ لگے، لیکن منور حسین صاحب ایک عمر رسیدہ بزرگ ہیں، اسی لحاظ سے ہی احترام کر لینا چاہیے۔
جماعت اسلامی اور جمیعت کا تو میں بھی ناقد ہوں لیکن منور حسن صاحب کو مبارک دینے سے سیاست کا کیا تعلق؟؟؟۔ اختلاف ان کی سیاست سے ہو گا تو ان پہ تنقید کی جائے گی۔
گرامی قدر غازی صاحب ، میں نے تو ان کو مبارکباد نہیں دی۔ آپ میرا مراسلہ دوبارہ دیکھیں میں نے "نیک خواہشات" لکھا ہے۔محترم برادر ساجد جمعیت یا جماعت میں اگر کوئی کسی زمہ داری کے لیئے منتخب کرلیا جائے تو اسے مبارکباد نہیں دیتے کیوں کہ یہ ایک بھاری زمہ داری ہوتی ہے جس پر فائز ہونے والا شخص اس کا متمنی نہیں ہوتا ،، مبارکباد کی بجائے دعائے استقامت دی جاتی کہ یہ شخص اس زمہ داری کو استقامت سے نبھائے،،
مجھے آپ کا یہ پیغام اچھا نہیں لگا۔
میرا مطلب یہ ہے کہ یہ جماعت صرف احتجاج لئے بنی ہے
امید ہے سید منور حسن جماعت کا کھویا ہو وقار بحال کریں گے ۔۔
وسلام
وقارہو گا تو بحال کریں گے ۔۔
وقارہو گا تو بحال کریں گے ۔۔
بھئی آپ کہہ سکتے ہیں ، کیونکہ ایم کیو ایم کو اگر کسی سے خطرہ ہے تو وہ جماعت ہی ہے ۔۔ کہ کسی زمانے میں کراچی جماعت کا قلعہ تھا ۔۔ رہی بات وقار کی تو یہ واحد جماعت ہے جن کی ایمانداری اور پارٹی جمہوریت کو مخالف بھی تسلیم کرتے ہیں ۔۔ مگر طفل مکتب سے بھلا کوئی کیا بات کرے ۔۔
وسلام
میرا mqmکا کارکن نہیں ہوں جناب ۔ 60 سال سے زائد ہوگیا ہے اس جماعت کواورآج تک عوامی پزرائی نہ مل سکی اور اگر یہ ایماندار ہو تے تو آج حکومت میں ہوتے۔ یہ پارٹی تو صرف احتجاج کے لئے بنی ہے۔ مگر کم عقل طفل مکتب سے بھلا کوئی کیا بات کرے ۔۔