آسراپا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
السلام علیکم !ہمارے اس صفحہ پر سیرت النبی ﷺ کے حوالے سے کتب ہدیہ ناظرین ہیں
http://www.facebook.com/MuhammadTheMessengerToTheUniverse
سیرت رسول عربی جی سنگھ دارا۔۔۔۔۔۔ ایک سکھ کا نزرانہ عقیدت
راہبر و راہنما مولانا ضیاءالرحمن فاروقی۔۔۔ ربردست نذرانہ عقیدت ہے
با محمد با وقار قاضی محمد زاہد الحسینی ۔۔۔انوکھے پہلو اس کتاب میں متعارف کروائے گئے ہیں
رحمت کائنات قاضی محمد زاہد الحسینی ۔۔۔۔۔عقیدہ حیاتہ النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر لکھی گئی لاجواب کتاب ہے
ہادی عالم محمد ولی اردو زبان میں غیر منقوط کتاب ۔ جس میں کوئی نقطہ نہیں صدارتی ایوارڈ یافتہ
ما شاءاللہ اچھا کام ہے مجھے بھی ایم فل کے تھیسس کیلیئےاس موضوع پہ مواد درکار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔آپ سے رابطہ رہے گاسیرت پر لکھی گئی محض اردو کتابوں کی فہرست تیار کرنا مقصود ہے یا عربی بھی ؟؟
اگر عربی بھے تو بھیا عربی میں تو سیرت کی ببلوگرافی تیار پڑی ہے پچہلے دنوں میں میرا مدینہ منورہ کی ایک لائبرری میں جانا ہوا تو ہاں سرسری نظر اس کتاب پر پڑی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔
سیرت کا کوئی گوشہ کسی مؤرخ نے نہیں چھوڑا ماشاء اللہ
احقر خود سیرت پر لکھنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن پوری سیرت نہیں محض آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازدواجی سیرت ۔۔ ایک ماہ پہلے کسی عرب عالم سے گفتگو ہو رہی تھی تو دورانِ گفتگو یہ موضوع سامنے آیا۔۔ اگرچہ تاریخ میں یہ گوشہ بھی محفوظ ہے لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازدواجی سیرت پر اس نام سے کوئی کتاب نہیں
میں نے مواد بھی جمع کرلیا ہے اب صرف ترتیب دینا باقی ہے مواد سارا عربی میں ہے ۔
اس سلسلے میں آپ لوگوں کا کوئی ملاحظہ ہو تو بخوشی قبول ہوگا ۔۔۔
صفی الرحمان مبارک پوری اعظمیاعجاز صاحب۔۔۔۔
رحیق المختوم کے مصنف کا نام آپکے ذہن میں ہے۔۔۔۔مجھے یاد نہیں آرہا۔۔۔۔
فقہ السیرۃ ' نام سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ کوئی عربی تصنیف ہے ! ویسے مصنف کا نام بھی بتائیں ؟فقہ سیرہ اگر یہ سیرت کی کتاب موجودہے تو مجہے ضرور اطلا دیں