محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔231 تا 250
محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔251 تا 260
یہ بھی مکمل ہو گئے ہیں
آپ کے لیے دس مزید صفحات مختص کر دیے ہیں۔یہ بھی مکمل ہو گئے ہیں
بہت شکریہ۔ کوشش ہو گی کہ ہفتے کے اندر یہ صفحات مکمل ہو جائیں ۔ بصورتِ دیگر آپ کو ہماری پاکستان یاترا سے واپسی کا انتظار کرنا پڑے گا۔آپ کے لیے دس مزید صفحات مختص کر دیے ہیں۔
محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔286 تا 295
یہ کتاب اب لگتا ہے کہ آخر تک آپ کے ساتھ ہی جانے والی ہے۔
آپ کے لیے دس مزید صفحات مختص کر دیے ہیں۔
محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔286 تا 295
یہ کتاب اب لگتا ہے کہ آخر تک آپ کے ساتھ ہی جانے والی ہے۔
جی ان شاءللہ اب تو بہت کم صفحات رہ گئے ہیں مگر نئی جاب کی مصروفیات کی وجہ سے میں مسلسل ممبران کو یاد دہانیاں اور کام کے لیے کہہ نہیں پا رہا ورنہ یہ کتاب کافی پہلے ختم ہو جاتی ہے۔ دوسرا کئی اراکین شاید مصروف بھی ہیں۔ اس کتاب میں لاريب اخلاص اور محمد عمر کی بہت محنت شامل ہے اور حقیقت میں آپ دونوں نے ہی اسے تکمیل کے بالکل قریب پہنچا دیا ہے۔محب علوی میں نے اپنے تمام صفحات مکمل کر کے گوگل ڈاک اور متن دھاگے میں پر دیے ہیں۔ تازہ ترین صورتِ حال میرے مراسلے میں دیکھ لیں۔ امید ہے کہ بقیہ تمام صفحات جلد مکمل ہو جائیں گے اور سال ختم ہونے سے قبل ہم اس کتاب کو بھی مکمل ٹائپ کر پائیں گے۔
محب علوی اس کتاب سمیت تمام کتب کی تکمیل میں آپ کی کاوشیں کسی سے پوشیدہ نہیں۔ انشاء اللہ نئے سال میں ڈیجیٹائزیشن کی ایپ پر کام کرتے ہیں تا کہ آپ پر کام کا بوجھ ہلکا ہو سکے۔جی ان شاءللہ اب تو بہت کم صفحات رہ گئے ہیں مگر نئی جاب کی مصروفیات کی وجہ سے میں مسلسل ممبران کو یاد دہانیاں اور کام کے لیے کہہ نہیں پا رہا ورنہ یہ کتاب کافی پہلے ختم ہو جاتی ہے۔ دوسرا کئی اراکین شاید مصروف بھی ہیں۔ اس کتاب میں لاريب اخلاص اور محمد عمر کی بہت محنت شامل ہے اور حقیقت میں آپ دونوں نے ہی اسے تکمیل کے بالکل قریب پہنچا دیا ہے۔
اس کے ساتھ شبستان سرور کا پروف جاری ہے جو زیادہ تر ابھی میں ہی کر رہا ہوں۔ اس کتاب کے ساتھ اس پر بھی کام جاری ہے۔
محمد عمر یاددہانی کا شکریہ۔ آج مکمل ہوجائیں گے۔غیر موجود صفحات کی فہرست
اوشو : ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 31 تا 39
عبدالصمدچیمہ : ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔56 تا 65
جاسمن : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔ 66 تا 70
عبدالرؤوف : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔ 86 تا 95
گل یاسمیں: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔201 تا 205
امید: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔221 تا 225
ایس ایس ساگر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔261 تا 265
موجو : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔266 تا 270
محب علوی : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔271 تا 275
ماریہ: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔321 تا 325 نصف مکمل
اگر آپ کو اپنے صفحات کو مکمل کرنے میں دقت کا سامنا ہے تو لکھ دیں تا کہ اس کی ذمہ داری کسی اور کو سونپی جا سکے۔