سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

گر صفحات باقی ہیں سر تو براہ مہربانی آپ ہمیں بھی دے سکتے ہیں ۔
یہ کتاب تقریباََ ختم ہو گئی ہے،اگر کچھ بچ گئے تو ضرور ورنہ نئی کتاب میں سے دوں گا۔
 
ریختہ صفحات تقسیم
محب علوی: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔21 تا 25 مکمل
نور وجدان: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔ 26 تا 30 مکمل
اوشو: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 31 تا 39
عبدالرؤوف: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 40 تا 50 مکمل
عاطف: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔ 51 تا 55 مکمل
عبدالصمدچیمہ : ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔56 تا 65
جاسمن : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔ 66 تا 70

محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔ 71 تا 80 مکمل
لاریب اخلاص : ریختہ صفحات۔۔۔۔ 81 تا 85 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔ 86 تا 95 مکمل
لاریب اخلاص : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔ 96 تا 100 مکمل
لاریب اخلاص : ریختہ صفحات۔۔۔۔ 101 تا 130 مکمل
لاریب اخلاص : ریختہ صفحات۔۔۔۔131 تا 150مکمل
عینی: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔151 تا 155 مکمل
لاریب اخلاص: ریختہ صفحات ۔۔۔۔156 تا 185 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔ 186 تا 190 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔ 191 تا 195 مکمل
محب علوی: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔196 تا 200 مکمل
گل یاسمیں: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔201 تا 205 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔ 206 تا215 مکمل
سیما علی: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔216 تا 220 مکمل
امید: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔221 تا 225
ایس ایسا ساگر: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔226 تا 230 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔231 تا 250 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔251 تا 260 مکمل
ایس ایسا ساگر: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔261 تا 265 مکمل
موجو: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔266 تا 270
محب علوی: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔271 تا 275 مکمل

محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔276 تا 285 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔286 تا 295 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔296 تا 320 مکمل
ماریہ سحر: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔321 تا 325 نصف مکمل
سیما علی: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔326 تا 328 مکمل
سیما علی: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔327 تا 329 مکمل
ماریہ سحر: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔ 330 تا 332 مکمل
لاریب اخلاص: ریختہ صفحات۔۔۔۔ 333 تا 342 مکمل
 

محمد عمر

لائبریرین
کافی عرصہ ہوا اس کتاب کو شروع کیے ہوئے اور آہستہ آہستہ اس میں اراکین کی دلچسپی کم ہوتی گئی لہذا میں نے سوچا کہ کیوں نہ اس کو مکمل کر دیا جائے۔ اس لئے میں نے تمام صفحات کو متن دھاگے سے گوگل ڈاک میں منتقل کر دیا ہے اور یہ کتاب تقریبا مکمل ہو ہی گئی ہے۔ کتاب کی صورت حال یہ تھی کہ مندرجہ ذیل صفحات ٹائپ کرنا باقی تھے۔

صفحہ 31-39
صفحہ 57- 66
صفحہ 221-225
صفحہ 271 - 275
صفحہ 321 - 325
صفحہ 330 - 332

تازہ تریں صورت حال یہ ہے

صفحہ 31-39 مکمل
صفحہ 57- 66
صفحہ 221-225 مکمل
صفحہ 271 - 275 محب علوی نے یہ صفحات مکمل کر لیے تھے لیکن متن موجود نہیں
صفحہ 321 - 325 ماریہ سحر نے یہ صفحات مکمل کر لیے تھے لیکن متن موجود نہیں
صفحہ 330 - 332 ماریہ سحر نے یہ صفحات مکمل کر لیے تھے لیکن متن موجود نہیں
اگر پہلے سے ٹائپ شدہ صفحات کا متن محب علوی بھائی یا ماریہ سحر دے سکیں تو چند دن میں اس کتاب کی ٹائپنگ مکمل کی جا سکے گی۔
 
اس غلطی کے لیے معذرت۔
چلیں اب ذکر چل ہی نکلا ہے تو بتاتا چلوں کہ لاریب اخلاص کافی دل برداشتہ ہوئیں تھیں اس ریٹنگ سے اور تقریباََ لائبریری سے لاتعلقی کا فیصلہ کر چکی تھیں۔ اک عمر لگی اس ریٹنگ کے تاثر کو زائل کرنے میں۔
 
آخری تدوین:

محمد عمر

لائبریرین
چلیں اب ذکر چل ہی نکلا ہے تو بتاتا چلوں کہ لاریب اخلاص کافی دل برداشتہ ہوئیں تھیں اس ریٹنگ سے اور تقریباََ لائبریری سے لاتعلقی کا فیصلہ کر چکی تھیں۔ اک عمر لگی اس ریٹنگ کے تاثر کو زائل کرنے میں۔

لاريب اخلاص اس کے لیے معذرت خواہ ہوں ۔ دلبرداشتہ ہونے کے بجائے آپ مجھ سے کہہ دیں۔ ہم لائبریری کے ایک اہم اور فعال رکن کی ناراضگی کبھی بھی مول لینا نہیں چاہیں گے۔
 

محمد عمر

لائبریرین
اس کتاب کو اب یہیں چھوڑتے ہیں اور اس کے باقی ماندہ صفحات کو میں فرصت سے اکٹھا کر لوں گا اور جو بقایا ہوں گے انہیں ترتیب بھی دے لوں گا۔ نئی کتاب کا ربط ہے:

خاں صاحب گفتگو دھاگہ

صفحہ 57- 66 میں ٹائپ کر رہا ہوں ۔ تین صفحات بقیہ ہیں۔ ایک آدھ دن میں مکمل کر لوں گا۔
 

رومی

لائبریرین
شکریہ لاریب اخلاص ۔
غلطی سے شاید محمد عمر نے پہلے غیر متفق کی ریٹنگ دے دی تھی مگر ابھی ستائشی ریٹنگ ہی ہے۔ :)

اس غلطی کے لیے معذرت۔

چلیں اب ذکر چل ہی نکلا ہے تو بتاتا چلوں کہ لاریب اخلاص کافی دل برداشتہ ہوئیں تھیں اس ریٹنگ سے اور تقریباََ لائبریری سے لاتعلقی کا فیصلہ کر چکی تھیں۔ اک عمر لگی اس ریٹنگ کے تاثر کو زائل کرنے میں۔

لاريب اخلاص اس کے لیے معذرت خواہ ہوں ۔ دلبرداشتہ ہونے کے بجائے آپ مجھ سے کہہ دیں۔ ہم لائبریری کے ایک اہم اور فعال رکن کی ناراضگی کبھی بھی مول لینا نہیں چاہیں گے۔
اس جگہ اگر میں بھی ہوتی تو یقیناً اچھا تاثر نہ دیتی مگر سوچنے کی بات یہ ھے کہ شور بھی بہت ہوا ریٹنگ کا اور غلطی کی معذرت بھی آپ نے کر لی مگر وہ ریٹنگ کیوں دی گئی اور ابھی تک کیوں نہیں ہٹائی گئی؟؟؟
 

محمد عمر

لائبریرین
اس جگہ اگر میں بھی ہوتی تو یقیناً اچھا تاثر نہ دیتی مگر سوچنے کی بات یہ ھے کہ شور بھی بہت ہوا ریٹنگ کا اور غلطی کی معذرت بھی آپ نے کر لی مگر وہ ریٹنگ کیوں دی گئی اور ابھی تک کیوں نہیں ہٹائی گئی؟؟؟
شکریہ لاریب اخلاص ۔
غلطی سے شاید محمد عمر نے پہلے غیر متفق کی ریٹنگ دے دی تھی مگر ابھی ستائشی ریٹنگ ہی ہے۔ :)
میرا خیال تھا کہ محب بھائی نے درست کر دیے ہیں۔ لیکن ایسا نہیں ہوا اس لیے میں نے ریٹنگ ہٹا دیں ہیں۔

اس کی وجہ کیا تھی یہ میں لاریب کو بتا چکا ہوں آپ کو بھی بتا دیتا ہوں۔ میں متن کے دھاگوں میں سے تین سو سے زائد صفحات کو ڈھونڈ کر متن کو گوگل میں منتقل کر رہا تھا اور چونکہ صفحات کے مراسلے ایک ترتیب میں نہیں تھے اور متن صفحات اور مراسلوں کے تعداد کی وجہ سے صورِت حال کافی مشکل تھی۔ اس دوران میں چند صفحات کے متن اور ریختہ صفحہ نمبر درست نہیں پائے گئے، تو اپنی آسانی کے لیے میں نے انہیں ٹیگ کیا تا کہ بار بار غلط متن کو کاپی پیسٹ کرنے کی غلطی سے بچ جاؤں۔ لیکن آخر میں ان ٹیگ کو ہٹانا بھول گیا۔ امید ہے کہ اصل صورتِ حال سے آگہی ہو گئی ہو گی۔

مستقبل میں ایسی صورتِ حال سے بچنے کے لئے اور ان احباب کی آسانی کے لیے جو آخر میں تمام متن کو جمع کرتے ہیں، میں نے خان صاحب کے گفتگو دھاگے میں تجویز پیش کی تھی کہ جب کوئی لائبریرین اپنے صفحات مکمل کر لے تو صفحات مکمل کے پیغام میں متن دھاگے کے مراسلے کا ربط بھی مہیا کر دے تا کہ متن کو جمع کرنے میں آسانی ہو۔

مزید یہ کہ اس تمام حجت سے بچنے کے لیے ہم پچھلے سال سے ایک ویب سائیٹ پر کام کر رہے ہیں تا کہ اس تمام کام کو خودکار کر دیا جائے۔ چونکہ لائبریری میں ممبران کی فعالیت آج کل کافی کم ہے اس لئے اس پراجیکٹ پر کام تقریباً بند ہے۔ اگر کوشش کریں تو ایک اچھا متبادل بنایا جا سکتا ہے۔
 
Top