سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

سید عاطف علی

لائبریرین
عاطف، آپ کا تو کب سے انتظار ہے۔ ایک آدھ دفعہ میں نے ٹیگ بھی کیا پھر سوچا کہ شاید ابھی مصروفیت کی وجہ سے وقت نہیں نکال پا رہے۔
بھئی کچھ عرصے ذرا مصروفیت بھی ہے ۔ لیکن کچھ کھینچ تان شروع کرتا ہوں ۔ تاکہ سلسلہ بھی چلتا رہے ۔
 
ویسے ٹیگوں کا نشانہ کبھی چوک بھی جایا کرتا ہے ۔
جی بالکل ایسی بھول چوک ہوتی رہتی ہے۔ میرا ارادہ تھا کہ آپ کو پروف کے کام میں زیادہ شامل کیا جائے کیونکہ وہاں افرادی قوت بھی کم ہے اور علمی استعداد و قابلیت کے لحاظ سے وہاں فائدہ بھی زیادہ ہے۔
 
Top