arifkarim
معطل
دنیا کا سب سے بہترین خود کش فون بنانے والی کمپنی سیمسنگ نے اپنے جدید ترین سمارٹ فون نوٹ 7 کے پھٹنے کی وجہ معلوم کر لی ہے۔ اور حل بھی ڈھونڈ لیا ہے۔ کمپنی کے مطابق ان فونز کی مینوفیکچرنگ کے دوران ایرر آنے کی وجہ سے بیٹری کے دونوں پولز کے مابین خلا ختم ہو جاتا ہے اور یوں ایک حد سے زیادہ چارجنگ پر بیٹری پھٹ سکتی ہے۔ اسکا حل اگلے سافٹوئیر اپڈیٹ میں یہ نکالا گیا ہے کہ متاثرہ فونز کو 60 فیصد بیٹری چارجنگ تک محدود کر دیا جائے گا۔ تاکہ فون کے درجہ حرارت کو دھماکے کی حد تک پہنچنے سے پہلے ہی روکا جا سکے۔
ماخذ
ماخذ
زیک فاتح سید ذیشان الہلال محمد تابش صدیقی حمیرا عدنان
ماخذ
ماخذ
زیک فاتح سید ذیشان الہلال محمد تابش صدیقی حمیرا عدنان