قیصرانی

لائبریرین
اب کچھ دن پہلے ہی اندر جا کر کچھ موج مستی کرنے کا اتفاق ہوا آپ بھی لیجیے کیوٹ ڈورا کے ساتھ پوز بنوائیے

563535_10201309688455777_1065643783_n.jpg

1175007_10201309688215771_28215059_n.jpg

946313_10201309688135769_1404044670_n.jpg
اتنا ہیوی میک اپ؟ میک اپ کے بغیر ڈورا کیسی دکھائی دیتی ہوگی :)
 
ملائکہ

محفلین
کئی دفعہ باہر سے گزری ہوں اندر جانے کا وقت نہیں ملا۔۔۔ باہر سے دیکھنے کے بعد میری ایکسپیکٹیش زیادہ تھی۔۔۔ پر اندر سے کراچی کے ڈالمن مال جیسا ہی لگ رہا۔۔۔۔ پر اچھا ہے۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
The Centaurus is a building project in Islamabad, Pakistan. Designed by British architectural company WS Atkins, it comprises three skyscrapers, containing corporate offices, residential apartments and a 5-star hotel. The tallest skyscrapers in the city have 41 stories and all three are linked by a shopping mall. Interior Design of The Residence and Mall have been designed by ODEION-Turkey. The Centaurus Hotel is the symbol of a new and modern Pakistan. Its estimated cost is $350 million USD.[3] The Centaurus Mall is located over four-storey, which has around 250 shops, The Centaurus Mall will feature a five-screen cinema, a “fun city” for children was planned, a food court featuring international fast food chain outlets, and four levels of parking in the basement. The Centaurus is a mixed use real estate development in the most central location of Islamabad.
http://en.wikipedia.org/wiki/The_Centaurus

بہت اچھی تصاویر ہیں۔۔
لیکن تعجب ہوتا ہے طالبان کے ہمدردان، ملک کی ترقی سے خوش ہوریے ہیں۔۔
مال کے اندر five-screen cinema کی موجودگی کے بارے میں شائد طالبان کو معلوم نہیں ہوا ہے۔۔۔
 
چلیں مل کر کہیں لعنت بے شمار ٹی ٹی پی،
 
نیلم

محفلین
بہت اچھی تصاویر ہیں امجد بھائی
ہم بھی گئے تھے یہاں ،تصاویر بھی ہیں لیکن ہر تصویر میں پہلے ہم اور پھر سینٹورس مال ہے:grin:
 
نیلم

محفلین
کئی دفعہ باہر سے گزری ہوں اندر جانے کا وقت نہیں ملا۔۔۔ باہر سے دیکھنے کے بعد میری ایکسپیکٹیش زیادہ تھی۔۔۔ پر اندر سے کراچی کے ڈالمن مال جیسا ہی لگ رہا۔۔۔ ۔ پر اچھا ہے۔۔۔
نہیں کراچی کا ڈالمن مال (کلفٹن والا ) زیادہ کشادہ ہے اور بڑا بھی ہے اس مال سے۔اور وہاں آؤٹ لیٹس بھی زیادہ ہے یہاں سے :)
 
یار ایک تو آپ لڑکیوں کو خود کی تصویروں کا بہت شوق ہوتا ہے۔
بھئی فوٹو شاپ یا اس آن لائن فوٹو شاپ http://pixlr.com/editor/ پہ اپنی تصویروں کو دھندلا کر دیا کریں یعنی ڈی فیس اور باقی شئیر کر لیا کریں۔

اور نیلم آپ ہیں کہاں بھئی اتنے عرصے سے؟؟؟ نا اپلیکیشن نہ لیٹر آف ایکسکیوز کچھ بھی نہیں اور گم
 
بھئی ایک بات دھیان میں رہے کہ سینٹورس کے صرف کچھ فلور فعال ہوئے ہیں ابھی، باقی زیرِ تعمیر ہے :) آپ سمجھ لیں کہ صرف 15فیصد سے بھی کم پہ ہے یہ سب کچھ ۔ باقی تو کھولا ہی نہیں ابھی پبلک کے لیے۔ اور ایک حصہ ابھی شروع ہی نہیں ہوا۔
 
اچھا ،،،اور اگر کوئی آپ کی تصویر سے دھندلا پن ختم کرنا چائے (کوئی دوسرا شخص ) تو کیا ایسا ممکن ہے؟
بس بھیا ہوں تو یہی کہیں ،،لیکن کچھ خاموشی اور اُداسی کا دورہ پڑا ہوا ہے جو آج تھوڑا کم ہوا ہے تو حاضر ہوں :)
 
mfdarvesh

محفلین
بہت خوب
مگر اس پلان کا اصل حصہ، ہوٹل اب نہیں بنایا جارہا اس کو ختم کر دیا گیا ہے
اب یہ صرف ایک شاپنگ کمپلیکس ہی ہے
 
ملائکہ

محفلین
بھئی ایک بات دھیان میں رہے کہ سینٹورس کے صرف کچھ فلور فعال ہوئے ہیں ابھی، باقی زیرِ تعمیر ہے :) آپ سمجھ لیں کہ صرف 15فیصد سے بھی کم پہ ہے یہ سب کچھ ۔ باقی تو کھولا ہی نہیں ابھی پبلک کے لیے۔ اور ایک حصہ ابھی شروع ہی نہیں ہوا۔
اچھا اچھا۔۔ میری کزن بھی بتا رہی تھی کہ یہ بہت مہنگا ہے۔۔۔۔
 
اچھا ،،،اور اگر کوئی آپ کی تصویر سے دھندلا پن ختم کرنا چائے (کوئی دوسرا شخص ) تو کیا ایسا ممکن ہے؟
بس بھیا ہوں تو یہی کہیں ،،لیکن کچھ خاموشی اور اُداسی کا دورہ پڑا ہوا ہے جو آج تھوڑا کم ہوا ہے تو حاضر ہوں :)
نہیں ختم کیاجا سکتا دھندلا پن :)

اس بات پر تو ڈنڈوں سے پٹائی کا حق بنتا ہے :frustrated:
او پاگل اگر خاموشی اور اداسی کا دورہ پڑ رہا ہو تو ایسے میں شئیر کرنے سے ایسے دورے پڑنا بند ہو جاتے ہیں۔:chatterbox::chatterbox:
 
آخری تدوین:
اچھا اچھا۔۔ میری کزن بھی بتا رہی تھی کہ یہ بہت مہنگا ہے۔۔۔ ۔
نہ خریداروں کی کمی تھی ، نہ سینما میں فلمیں دیکھنے والوں کی اور نہ فاسٹ فوڈ اسپاٹس پہ کھانے والوں کی اور نہ واش روم میں رش کم تھا اور نہ لفٹوںمیں تھوڑے لوگ تھے۔
اگر یہ مہنگا ہے تو لوگوں کے پاس پیسہ بھی بہت ہے ورنہ اس قدر کھچا کھچ رش نہ ہوتا۔
سینما کا ٹکٹ تو 500 کا تھا 3 ڈی گلاسز 200 کے۔
باقی فوڈ بھی سمجھو کہ ہم پیزا ہٹ گئے تھے تو اس کے وہی ریٹس تھے جو باہر ہیں۔
 
جی بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں لوگوں کے پاس بہت فالتو پیسے ہیں اڑانے کے لئے۔۔۔۔ میں یہ بات اکثر نوٹ کرتی ہوں۔۔۔
 
جی بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں لوگوں کے پاس بہت فالتو پیسے ہیں اڑانے کے لئے۔۔۔ ۔ میں یہ بات اکثر نوٹ کرتی ہوں۔۔۔
بس برانڈز کےریٹس تو تمہیں پتہ ہے بھئی نشاط ہو یا جنید جمشید، ثناء سفیناز ہو یا کولاج ، نکی ہو یا باس ، ارمانی ہو یا پولو ،سب ہی کے ریٹس کم تھوڑے ہی ہیں ویسے بھی۔
 
میں تو لیتی ہیں نہیں ہوں برانڈڈ ۔۔۔ خود ہی سلوالیتی ہوں اتنے اچھے۔۔۔۔
 
Top