قیصرانی

لائبریرین
اچھا ،،،اور اگر کوئی آپ کی تصویر سے دھندلا پن ختم کرنا چائے (کوئی دوسرا شخص ) تو کیا ایسا ممکن ہے؟
بس بھیا ہوں تو یہی کہیں ،،لیکن کچھ خاموشی اور اُداسی کا دورہ پڑا ہوا ہے جو آج تھوڑا کم ہوا ہے تو حاضر ہوں :)
اگر آپ فوٹو شاپ کا کوئی ٹول استعمال کریں تو دھندلا پن ختم کیا جا سکتا ہے۔ سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ آپ اس پر کوئی رنگ پھیر دیں یا پھر کچھ اور لگا دیں جیسا کہ خالی دائرہ
 
نیلم

محفلین
نہیں ختم کیاجا سکتا دھندلا پن :)

اس بات پر تو ڈنڈوں سے پٹائی کا حق بنتا ہے :frustrated:
او پاگل اگر خاموشی اور اداسی کا دورہ پڑ رہا ہو تو ایسے میں شئیر کرنے سے ایسے دورے پڑنا بند ہو جاتے ہیں۔:chatterbox::chatterbox:
بہت شکریہ بھیا ،،،اب تو افاقہ ہے :grin:
 
کاشفی

محفلین
چلیں مل کر کہیں لعنت بے شمار ٹی ٹی پی،

بہت سے ہمدردان ہیں طالبان کے جنہیں لعنت بری لگ سکتی ہے۔۔ اس لیئے رہنے دیں۔۔اور ویسے بھی اس ٹی ٹی پی پر لعنت بھیجنے سے بہت سے محب وطن پاکستانیوں کو تکلیف ہوگی بشمول آپ کے۔۔۔
دل ہی دل میں کہیں لے۔۔ آواز آئی۔۔ نہیں آئی۔۔دل میں ہی کہا ہے تو کہاں سے آئے گی آواز۔۔
 
اگر آپ فوٹو شاپ کا کوئی ٹول استعمال کریں تو دھندلا پن ختم کیا جا سکتا ہے۔ سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ آپ اس پر کوئی رنگ پھیر دیں یا پھر کچھ اور لگا دیں جیسا کہ خالی دائرہ
اس سے بہتر ہے لگائیں ہی نہ پکس :LOL:

چلیں جی ان تینوں کو تین مختلف طریقوں سے ڈی فیس کیا ہے اب کوئی کسی بھی سوفٹ وئیر کا ٹول استعمال کرے اور یہ تصویریں دکھا دے۔

اب جو پہلے شئیر ہو چکی ہے صحیح والی وہی نہ شئیر کر دینا کوئی۔

rj9x.jpg
 
میں نے تو محض اطلاع دی ہے کہ بعض مجرموں کو اسی وجہ سے پکڑا گیا ہے کہ انہوں نے اپنی تصاویر کو دھندلا کر پیش کیا تھا جسے ماہرین نے صاف کر کے پکڑ لیا :)
 
Top