سینڈل،چپل،کھسے،جوتے

F@rzana

محفلین
fancychappal1.jpg
 
دوست

محفلین
اس کی چوٹ بھی کم ہوگی۔
سو جن خاتون نے یہ لی ان کے وہ خاصے فائدے میں رہیں گے۔ :lol: :lol:
 
حجاب

محفلین
شکریہ بوچھی آپ بہت اچھی ہیں سچی مچّی بہت پیاری ،آپ نے کہا یہی بہت ہے ،میں بنوا لوں گی نہیں ملی اگر ایسی چپل تو۔میں بھی آپ کو باجو کہہ لوں کیوں ٹھیک ناں۔ :)
 
تیشہ

محفلین
حجاب نے کہا:

تھینکس ، :) مگر میں مذاق نہیں کر رہی سیرسیسلی کہہ رہی ہوں۔ میں بھیج دوں۔ شاید کلر ایسا نہ ملے مگر ڈائزائن سیم ہے۔

:D حجاب آپ نے کچھ اس طرح جملے لکھے ہوئے ہیں کہ مجھے ہنسی آگئی پڑھنے کو ایسے پڑھنے ہورہا ہے کہ ‘ نہں ملی اگر ایسی چپل تو میں بھی آپ کو باجو کہہ لوں کیوں ٹھیک ناں :lol: :lol:

ہاں کہہ لو ، مجھے کوئی اعتراض نہیں مجھے خوشی ہوتی ہے۔ :)
 
دوست

محفلین
بوچھی نے کہا:
دوست نے کہا:
اس کی چوٹ بھی کم ہوگی۔
سو جن خاتون نے یہ لی ان کے وہ خاصے فائدے میں رہیں گے۔ :lol: :lol:

:p آپکو کیسے پتا کہ اسکی چوٹ کم پڑتی ہے ؟ :lol: کس سے کھائی ہے دوست بھیا :lol: :lol: ،

جس نے مارنی ہو نا اچھی خاصی ماری جاتی ہے۔ :chalo:
مشاہدے کی بات کررہا تھا۔ عملی طور پر ابھی محفوظ ہوں ان سے۔
 
تیشہ

محفلین
اوکے دوست بھیا آل رائٹ ،

اک بندہ اپنی گرل فرینڈ کے لئے تحفے میں جوتا لینے جاتا ہے جوتوں کی دوکا پر ،

سیلز مین نے پوچھا ، جناب سائز کیا ہے آپ جن کے لئے جوتا خریدنے آئے ہیں سائز تو بتائیے کیا ہے۔

آدمی نے جواب دیا ، سائز کا تو مجھے پتا نہیں کیا ہے مگر آپ میری پشت پر دیکھ لیں ۔

8) :D
 
حجاب

محفلین
بوچھی نے کہا:
حجاب نے کہا:
شکریہ بوچھی آپ بہت اچھی ہیں سچی مچّی بہت پیاری ،آپ نے کہا یہی بہت ہے ،میں بنوا لوں گی نہیں ملی اگر ایسی چپل تو۔میں بھی آپ کو باجو کہہ لوں کیوں ٹھیک ناں۔ :)

تھینکس ، :) مگر میں مذاق نہیں کر رہی سیرسیسلی کہہ رہی ہوں۔ میں بھیج دوں۔ شاید کلر ایسا نہ ملے مگر ڈائزائن سیم ہے۔

:D حجاب آپ نے کچھ اس طرح جملے لکھے ہوئے ہیں کہ مجھے ہنسی آگئی پڑھنے کو ایسے پڑھنے ہورہا ہے کہ ‘ نہں ملی اگر ایسی چپل تو میں بھی آپ کو باجو کہہ لوں کیوں ٹھیک ناں :lol: :lol:

ہاں کہہ لو ، مجھے کوئی اعتراض نہیں مجھے خوشی ہوتی ہے۔ :)

:) شکریہ باجو میں بنوا لوں گی اسی کلر کی نہیں ملی تو۔
 
Top