جاسم محمد
محفلین
اور وہ جو پیسے لینے والے ۲۰ اراکین اسمبلی فارغ کئے تھے عمران خان نے؟ ان کو یاد کرنے کی اجازت نہیں ملی مریم نواز سے؟
PTI initiate disciplinary action against its 20 lawmakers | The Express Tribune
اور وہ جو پیسے لینے والے ۲۰ اراکین اسمبلی فارغ کئے تھے عمران خان نے؟ ان کو یاد کرنے کی اجازت نہیں ملی مریم نواز سے؟
یعنی تحریک انصاف کے پرویز خٹک نے تحریک انصاف کے ہی صوبائی اراکین کو خرید کر پیپلز پارٹی کے دو سینیٹرز صوبے سے جتوا دیے؟ اتنی زیادہ ذہانت کہاں سے آئی ہے؟
عمران خان نے ۲۰۱۸ میں ۲۰ اراکین اسمبلی کو ہارس ٹریڈنگ پر فارغ کر دیا۔ کل وزیر قانون خیبر پختونخواہ کو ہارس ٹریڈنگ پر فارغ کیا۔ جبکہ دیگر جماعتوں نے اپنے ایک بھی رکن اسمبلی کو ہارس ٹریڈنگ پر وارننگ تک نہیں جاری کی۔ پھر بھی بغض عمران والے تحریک انصاف پر ہی مسلسل الزامات لگاتے چلے جا رہے ہیں۔ کبھی اپنا گریبان بھی جھانک کر دیکھ لیں
سینیٹ چیئرمین کو بھی مبارک ہو۔
جس طرح خلائی مخلوق اپنا سینیٹ چیئرمین لائی تھی ویسے ہی سینیٹ میں تحریک انصاف کی اکثریت بھی لا سکتی ہے۔ یہ سب بلاوجہ کی کھپ خان صاحب نے خود ڈالی ہوئی ہےسینیٹ چیئرمین کو بھی مبارک ہو۔
جی ہاں! جس ویڈیو کا کل چرچا رہا، وہ خان صاحب نے خود ریکھ کر دبالی تھی اور ایک ملوث شخص کو نہ صرف پارٹی میں شامل کیا بلکہ اسے وزیرِ قانون بنادیا۔ آج اپنی چال چلنے کے لیے اس مہرے کو پٹوادیا۔ کیا خوب!یہ سب بلاوجہ کی کھپ خان صاحب نے خود ڈالی ہوئی ہے
پنجاب میں بھی زیادہ ووٹ تحریک انصاف کو ہی پڑا تھا۔ ن لیگ کی سیٹیں زیادہ تھی۔ وہ چاہتی تو آزاد امید وار اپنے ساتھ شامل کر وا لیتی۔ ویسے بھی فارورڈ بلاک بنانے میں ن لیگ کا پرانا تجربہ ہے۔
پھر وہی پراپگنڈہ۔ ۲۰ سے زائد ایم پی الیکشن کے سال میں ہارس ٹریڈنگ پر نکال باہر کئے۔ کل وزیر قانون کھڑے کھڑے فارغ کر دیا۔ لیکن ابھی بھی شک ہے کہ عمران خان ان رشوت خوروں کو بچا رہا ہے۔ دیگر جماعتوں نے اپنا ایک بندہ فارغ نہیں کیا مگر وہ پھر بھی سب کے سب نیک پارسا حاجی۔جی ہاں! جس ویڈیو کا کل چرچا رہا، وہ خان صاحب نے خود ریکھ کر دبالی تھی اور ایک ملوث شخص کو نہ صرف پارٹی میں شامل کیا بلکہ اسے وزیرِ قانون بنادیا۔ آج اپنی چال چلنے کے لیے اس مہرے کو پٹوادیا۔ کیا خوب!
جس کو ہارس ٹریڈنگ پر نکال دیا گیا اس کا الزام پٹواریوں کا یقین کامل بن گیا
٢٣مارچ کی تقریب میں پیچھے کھڑے ہوں گے.
پنسل خٹکاس میں برویز کٹک
وزیر اعظم کی دھمکی٢٣مارچ کی تقریب میں پیچھے کھڑے ہوں گے.