سینیٹ انتخابات میں منڈی کیسے لگتی ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

اپنے بال اگانے والے،اپنی پلاسٹک سرجری کرنے والے، جھوٹا حلف نامہ داخل کرنے والے، ستر ستر کروڑ روپیے دینے والے، آٹا، چینی چور۔ صاف چلی شفاف چلی۔ بہت خوب۔ ھٰذا من۔۔۔۔
 
جاسم محمد

محفلین

کرپشن کے الزامات عمران خان کی جماعت پر جبکہ سینیٹ امیدوار اپوزیشن کے مسترد ہو رہے ہیں کیونکہ وہ سرٹیفائڈ چور ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
بالکل، تحریک انصاف کے لوگ ہیں تو ان سے سچ کی توقع رکھنا ہی بیوقوفی ہے.
:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D

Ali Baba جاسم محمد خالد محمود چوہدری ثمین زارا
تحریک انصاف کے وہ لوگ جو اپوزیشن پر الزامات لگاتے ہیں ان کو آپ پٹواری جھوٹا کہتے ہیں اور تحریک انصاف کے جو لوگ اپنی ہی جماعت پر الزامات لگاتے ہیں ان کو آپ پٹواری لوگ بالکل سچ مان لیتے ہیں۔ اتنی منافقت کہاں سے سیکھی ہے؟
 
ابن آدم

محفلین
انسان اپنے گھر کی بات کرے تو اس کو مانا جاتا ہے. جیسے اگر آپ کہیں کہ میرے بنک اکاؤنٹ میں ٥٠ لاکھ پڑا ہوا ہے تو بنک والوں کے علاوہ کوئی اس پر اعتراض نہیں کرے گا اور سب ہی اس کو مانیں گے.
لیکن اگر آپ کہیں کہ خلیل صاحب کے پاس تو ١٠ ہزار بھی نہیں ہیں بنک میں تو پھر لوگ ثبوت مانگیں گے ورنہ آپ کی بات کو آپ کی دشمنی کی وجہ سے ان پر الزام قرار دیں گے .

Ali Baba جاسم محمد خالد محمود چوہدری ثمین زارا
 
جاسم محمد

محفلین
انسان اپنے گھر کی بات کرے تو اس کو مانا جاتا ہے. جیسے اگر آپ کہیں کہ میرے بنک اکاؤنٹ میں ٥٠ لاکھ پڑا ہوا ہے تو بنک والوں کے علاوہ کوئی اس پر اعتراض نہیں کرے گا اور سب ہی اس کو مانیں گے.
لیکن اگر آپ کہیں کہ خلیل صاحب کے پاس تو ١٠ ہزار بھی نہیں ہیں بنک میں تو پھر لوگ ثبوت مانگیں گے ورنہ آپ کی بات کو آپ کی دشمنی کی وجہ سے ان پر الزام قرار دیں گے .

Ali Baba جاسم محمد خالد محمود چوہدری ثمین زارا
قانون کو اس سے فرق نہیں پڑتا کہ الزام کون لگا رہا ہے۔ قانون صرف ثبوت و شواہد کو دیکھ کر فیصلہ کرتا ہے۔ وگرنہ ماضی میں خود آپ کے ن لیگی رانا ثناء اللہ پر 18 قتلوں کا الزام لگاتے رہے ہیں۔
 
Top