محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
اپنے بال اگانے والے،اپنی پلاسٹک سرجری کرنے والے، جھوٹا حلف نامہ داخل کرنے والے، ستر ستر کروڑ روپیے دینے والے، آٹا، چینی چور۔ صاف چلی شفاف چلی۔ بہت خوب۔ ھٰذا من۔۔۔۔
کرپشن کے الزامات عمران خان کی جماعت پر جبکہ سینیٹ امیدوار اپوزیشن کے مسترد ہو رہے ہیں کیونکہ وہ سرٹیفائڈ چور ہیں۔اپنے بال اگانے والے،اپنی پلاسٹک سرجری کرنے والے، جھوٹا حلف نامہ داخل کرنے والے، ستر ستر کروڑ روپیے دینے والے، آٹا، چینی چور۔ صاف چلی شفاف چلی۔ بہت خوب۔ ھٰذا من۔۔۔۔
اسد قیصر، پرویز خٹک کا اس ویڈیو سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ وگرنہ خیبرپختونخواہ سے پی پی پی کے دو سینیٹر نہ بنتے جہاں وہ پارٹی موجود ہی نہیں۔
بس 35 کروڑ؟ ریٹ ہی کچھ زیادہ بتا دیتے یہ کرائے کے لوگ۔بس ٣٥ کروڑ میں ٹکٹ بیچی خان نے. کتنا سستا بک گئے ہو عمران خان.
تحریک انصاف کے وہ لوگ جو اپوزیشن پر الزامات لگاتے ہیں ان کو آپ پٹواری جھوٹا کہتے ہیں اور تحریک انصاف کے جو لوگ اپنی ہی جماعت پر الزامات لگاتے ہیں ان کو آپ پٹواری لوگ بالکل سچ مان لیتے ہیں۔ اتنی منافقت کہاں سے سیکھی ہے؟بالکل، تحریک انصاف کے لوگ ہیں تو ان سے سچ کی توقع رکھنا ہی بیوقوفی ہے.
Ali Baba جاسم محمد خالد محمود چوہدری ثمین زارا
اور ان الزامات پر پٹواریوں نے اندھا اعتماد کر لیا۔ یہی پی ٹی آئی والے ان کے خلاف الزامات لگائیں تو مانتے نہیں۔
قانون کو اس سے فرق نہیں پڑتا کہ الزام کون لگا رہا ہے۔ قانون صرف ثبوت و شواہد کو دیکھ کر فیصلہ کرتا ہے۔ وگرنہ ماضی میں خود آپ کے ن لیگی رانا ثناء اللہ پر 18 قتلوں کا الزام لگاتے رہے ہیں۔انسان اپنے گھر کی بات کرے تو اس کو مانا جاتا ہے. جیسے اگر آپ کہیں کہ میرے بنک اکاؤنٹ میں ٥٠ لاکھ پڑا ہوا ہے تو بنک والوں کے علاوہ کوئی اس پر اعتراض نہیں کرے گا اور سب ہی اس کو مانیں گے.
لیکن اگر آپ کہیں کہ خلیل صاحب کے پاس تو ١٠ ہزار بھی نہیں ہیں بنک میں تو پھر لوگ ثبوت مانگیں گے ورنہ آپ کی بات کو آپ کی دشمنی کی وجہ سے ان پر الزام قرار دیں گے .
Ali Baba جاسم محمد خالد محمود چوہدری ثمین زارا
70 کروڑ کا ثبوت؟٧٠ کروڑ دیے تھے.
اچھا یعنی اپوزیشن پیسا چلا کر حکومتی ممبران اسمبلی توڑ لے تو آئین، قانون، جمہوریت کی فتح۔ حکومت وہی کرے تو کرپٹ ہے