سیّدہ شگفتہ بہن کے لیے چند تصاویر فرمائش پر

محمد امین

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی کبھی کبھی بول بھی دیتے ہیں ۔۔۔۔۔ سعود میاں کی طرح ناک کی نوک چٹکی میں دبا کر ہاہاہاہ۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
یعنی جو ہمارے پلے پڑا وہ یہ کہ،
گھر بھی آپ کا چپس بھی آپ کی طرف سے اور کتابیں بھی آپ کی
جو کہ مغل صاحب ہتھیا لے گئے :)
 

شمشاد

لائبریرین
م۔م۔مغل بھائی نے 15000 کی تعداد واپس کر کر کے تھوڑی نہ بنائی ہے۔ ویسے سننے میں تو یہ بھی آیا ہے کہ اس پندرہ ہزار کا عشر عشیر بھی موصوف نے مطالعہ کیا ہو تو کچھ کہا نہیں جا سکتا۔ بیشتر وقت اس تعداد کو بڑھانے میں صرف ہو جاتا ہے اس لئے مطالعے کا وقت ہی نہیں بچتا۔ خیر یہ سب سنی سنائی باتیں ہیں۔ :)
زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہاہاہاہا۔۔۔ کیسی بھولی ہیں ناں سیدہ بہن آپ۔۔۔؟
بزرگ فرماتے ہیں:
کسی سے کتاب مانگنا بے وقوفی
کتاب دے دینا بے وقوفی
واپسی کا تقاضہ کرنا بے وقوفی
واپسی کی امید رکھنا بے وقوفی
اور واپس کردینا سب سے بڑی بے وقوفی
اور میں سب سے بڑا بے وقوف نہیں بن سکتا ناں۔۔۔


لیکن مغل بھائی خوبصورتی تو خائن نہ بننے میں ہے ناں اگر یہ کتب امانت ہیں آپ کے پاس تو مجھے یقین ہے کہ آپ امین ہیں ۔
آپ ضرور واپس کر دیجیے گا ورنہ مجھے گلٹ محسوس ہوتے رہنا ہے کہ میری وجہ سے ایسا ہوا ۔
 

محمد امین

لائبریرین
گدھا کہے جسے عالم اسے گدھا سمجھو

:) :) :)

اچھا یعنی گدھا جسے عالِم کہہ دے اسے گدھا ہی سمجھا جائے؟؟؟
;)
کافر نے پڑھنے کے لیے نہیں دیں کیا ؟

کافر سے تو کتب ہتھیا کر اسے مومن بنا دیا گیا ۔۔۔۔ بحکمِ سرکار ضبط :ROFLMAO:

امین لالہ پلیز بس کریں نہیں تو آپ کے سارے بال اتر جائیں گے۔ :rollingonthefloor:

ہاہہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہ :thinking:
آہاں میں نے ابھی دیکھا مقدس :)
امین لالہ مجھے بھی دے دیں نا کچھ بکس :LOL:

چھیننی پڑیں گی۔۔۔۔۔

لیکن مغل بھائی خوبصورتی تو خائن نہ بننے میں ہے ناں اگر یہ کتب امانت ہیں آپ کے پاس تو مجھے یقین ہے کہ آپ امین ہیں ۔
آپ ضرور واپس کر دیجیے گا ورنہ مجھے گلٹ محسوس ہوتے رہنا ہے کہ میری وجہ سے ایسا ہوا ۔

ارے ارے۔۔۔ میں تو آپکا نام مذاق میں لے رہا تھا جناب۔۔۔ یہ خالصتاً مغل بھائی کی کارستانی ہے ۔۔۔ :) :)
 

مغزل

محفلین
لیکن مغل بھائی خوبصورتی تو خائن نہ بننے میں ہے ناں اگر یہ کتب امانت ہیں آپ کے پاس تو مجھے یقین ہے کہ آپ امین ہیں ۔
آپ ضرور واپس کر دیجیے گا ورنہ مجھے گلٹ محسوس ہوتے رہنا ہے کہ میری وجہ سے ایسا ہوا ۔
سیّدہ بہن ۔ جب امین نے مان ہی لیا کہ آپ کا نام شرارت سے لیا جارہا ہے تو پلیز از گلٹ کو گلف بھجوادیں ہاہہاہا۔۔ کتابیں تو گئیں میری لائبریری میں ۔۔ ہاہاہاہاہاہ
کوئی امانت ومانت نہیں ہے سیدہ بہن ۔۔ میں نے تو ’’ ہتھیانے‘‘ کا لفظ پورے یقین سے لکھا تھا موصوف کے سامنے ۔۔
 

مغزل

محفلین
م۔م۔مغل بھائی نے 15000 کی تعداد واپس کر کر کے تھوڑی نہ بنائی ہے۔ ویسے سننے میں تو یہ بھی آیا ہے کہ اس پندرہ ہزار کا عشر عشیر بھی موصوف نے مطالعہ کیا ہو تو کچھ کہا نہیں جا سکتا۔ بیشتر وقت اس تعداد کو بڑھانے میں صرف ہو جاتا ہے اس لئے مطالعے کا وقت ہی نہیں بچتا۔ خیر یہ سب سنی سنائی باتیں ہیں۔ :)

کیا کہنے سعود بھیا۔ ۔۔ وہ کیا کہتے ہیں ’’ عش کے بھئی عش کے‘‘ ۔۔:angel:
میں نے کل ہی ’’ املا والی لڑی میں ‘‘ اعترافی بیان دیا ہے ۔۔ سو میرے اعترافی بیا ن کے بعد ۔ ۔
آپ کے اگلے مراسلے ’’ گدھا کہے جسے عالِم اسے گدھا سمجھو‘‘ کی صف میں غلطاں کھڑا ہوں ۔۔ ہاہاہاہ :notworthy:
(رات ہی میں عرض کیا تھا کہ ’’ طوقِ زرّیں ہمہ در گردنَ خر ‘‘ والا معاملہ ہے میرا۔۔۔)
ویسے میری ذاتی لائبریری میں استعاری یا ہتھیائی ہوئی کوئی کتاب نہیں۔۔
آٹھ سال کی عمر سے جو جو پڑھا وہ لائبریری کا حصہ ہے۔۔ :blushing:
 

مغزل

محفلین
یعنی جو ہمارے پلے پڑا وہ یہ کہ،
گھر بھی آپ کا چپس بھی آپ کی طرف سے اور کتابیں بھی آپ کی
جو کہ مغل صاحب ہتھیا لے گئے :)

فہیم یار۔۔۔ ؟؟
تم تو اپنے آدمی تھے تم کو کیا ہوا ؟؟
(چائےاور کیک رس کا ذکر یہ خود کھا گئے ۔تین چوتھائی کپ چائے کا اور 6 عدد کیک رس بھی ہم نے ڈکارے ۔۔ ہاہاہہا)
 

مغزل

محفلین
چلیے کم از کم تین عدد کتب تو ہتھیائی ہوئی آگئیں نا اب :unsure:
تفنن بر طرف شہزادے دل چھوٹا مت کرو۔ وہ تمھاری امانت ہیں میرے پاس۔۔۔
میرے پاس ہتھیائی ہوئی کتابیں زیادہ دیر رُکتی نہیں ہیں۔۔ مدعا علیہان کو واپس پہنچا دی جاتی ہیں۔۔
 
Top