سیّدہ شگفتہ بہن کے لیے چند تصاویر فرمائش پر

محمد امین

لائبریرین
تفنن بر طرف شہزادے دل چھوٹا مت کرو۔ وہ تمھاری امانت ہیں میرے پاس۔۔۔
میرے پاس ہتھیائی ہوئی کتابیں زیادہ دیر رُکتی نہیں ہیں۔۔ مدعا علیہان کو واپس پہنچا دی جاتی ہیں۔۔

تو ہم کونسے سنجیدہ ہیں ۔۔۔ ہم بھی تو مذاق ہی کر رہے ہیں :rolleyes:
وہ یاد ہے "ان کہی" ڈرامے والا "ٹمی" کا ڈائیالوگ۔۔۔: "ماموں کیا آپ واقعی سنجیدہ ہیں؟؟؟؟ نئیں نئیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ مذاق کر رہے ہیں" ؛)
 

مغزل

محفلین
تو ہم کونسے سنجیدہ ہیں ۔۔۔ ہم بھی تو مذاق ہی کر رہے ہیں :rolleyes:
وہ یاد ہے "ان کہی" ڈرامے والا "ٹمی" کا ڈائیالوگ۔۔۔ : "ماموں کیا آپ واقعی سنجیدہ ہیں؟؟؟؟ نئیں نئیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ آپ مذاق کر رہے ہیں" ؛)
ہممم۔۔ سوچ لو ؟ ۔۔۔
اچھا تو پھر ٹھیک ہے میں کتابیں واپس کرنے کابیان واپس لیتا ہوں۔۔ :bee: موئی انگریزی میں ’’ سرچکنگ فار نیکسٹ ‘‘
 

مغزل

محفلین
چلو اب ٹھیک ہے کان تو پکڑ ہی لیے ہیں ۔۔ ہاہاہاہاہ
اب دل تھام لو ۔۔ کتابیں واپس مل جائیں گی۔۔
(ویسے کیسی روتو سی تصویر لگائی ہے ناں۔۔؟ ہاہاہاہ)
 

محمد امین

لائبریرین
چلو اب ٹھیک ہے کان تو پکڑ ہی لیے ہیں ۔۔ ہاہاہاہاہ
اب دل تھام لو ۔۔ کتابیں واپس مل جائیں گی۔۔
(ویسے کیسی روتو سی تصویر لگائی ہے ناں۔۔؟ ہاہاہاہ)

روتو تصویر میں نے؟؟؟ ویسے تصویر آپ کے کہنے کے مطابق ہی تبدیل کی تھی۔۔۔۔۔۔ اب اس میں تو فربہ لگ رہا ہوں نا؟؟

ارو ہاں سیدہ شگفتہ بہن ۔۔۔ وہ میری کتب پر گرد کی کہانی یہ ہے کہ ہمارا گھر ویسٹ اوپن ہے اور میرا کمرہ گھر کی پہلی منزل پر عین سامنے کا کمرہ ہے۔ اور منگھوپیر ہلز کی مٹی ہوا کے دوش پر ہمارے کمرے میں قیام کرتی ہے۔۔۔ اب تو جاویداں سمینٹ فیکٹری بند ہوگئی ورنہ پہلے تو بہت پرا حال تھا :) :) صفائی کرتے ہی بے تحاشا مٹی جمع ہوجاتی تھی۔۔
 

مغزل

محفلین
یار میں تو اور قریب ہوں جاویداں کے ۔۔ ہمارے ہاں تو باقائدہ سفیدسفوف کی چادر بچھی رہتی تھی ۔۔ اب جب سے پہاڑ کا انتقال مکمل ہوا ہے۔۔ سکون ہے
 

مغزل

محفلین
نہیں مجھے ایک اجڑی لائبریری کا 70 -75 کتابوں کا خزینہ ہاتھ آگیا ، اتفاق یہ کہ یہ کتابیں بھی شامل ہیں ۔۔:angel:
 
Top