صابرہ امین
لائبریرین
بہت خوبصورت تحریر ۔ کئی جملے تو کئی بار پڑھے ۔ ایک آئیڈیل معاشرے کی تخلیق کے لیے ایک فرد کی تربیت نہایت ضروری ہے اور اس میں والدین کا کردار کس قدر اہم ہے۔ اب تو یہ کردار کہانیوں میں ہی نظر آتے ہیں۔ زندگی کتنی بدل گئی ہے۔ ترجیحات بدل گئی ہیں۔ تغیر کو ہی ثبات ہے بےشک ۔ قناعت ہی مطمئن زندگی کا راز ہے۔ مثبت باتوں اور رویوں پر مبنی ایک دلکش اور دلچسپ تحریر۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ۔ ۔ پرانی تحاریر کے لنکس کا شکریہ ۔ ہم جیسے آئے رام گئے رام جیسے لوگوں کے لیے آسانی ہو گئی۔