سہج پکے سو میٹھا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ مرحلہ تو حل ہوگیا آگے کچھ نہیں چل رہا؟
کوئی بات نہیں ۔کیا پر ناکام رہا؟
ویسے کنفیوز کی ر ریٹینگ ہوتی تو وہ لگاتاکوئی بات نہیں ۔
کہتے ہیں کہ بابر نے اک چیونٹی کو گیارہ بار ناکام ہوتے دیکھا اور بارہویں کوشش میں چیونٹی اپنے بچوں کا رزق اپنے گھر تک پہنچانے میں کامیاب رہی ۔
کچھ تصاویر امپورٹ کریں سلائیڈ بار کو سمجھیں آڈیو انسرٹ کرنے کی ٹرانزیشن انسرٹ لگانے کی کو شش کریں ۔ آہستہ آہستہ کٹ ہی جائے گا ایڈیٹنگ کا سفر ۔۔۔
بہت دعائیں
کنفیوز ہونے والی کیا بات ہے ۔ کس جملے نے کنفیوز کر دیا ۔ ؟ویسے کنفیوز کی ر ریٹینگ ہوتی تو وہ لگاتا
کامیابی بھی مل جائے گی ۔ فکر نہ کریں ۔ کل اگر فرصت ملی تو آپ کو کچھ سکرین شاٹ دکھاؤں گا ۔ ان شاءاللہسب کچھ کیا پر کامیاب نہیں ہوا
میرے بھائی آپ نے جس ویڈیو کو مووی میکر میں ایڈٹ کرنا ہے ۔ اسے ڈاونلوڈ کر کے اپنے پی سی میں محفوظ کر لیں ۔\INetCache\IE\Y9YXZ041\watch[1] is not a supported file type, and it cannot be imported into Windows Movie Maker.
ہوسکتا ہے کہ پارٹیشنز نہ ہوںمیرے پاس تو ڈیسک سی ہی ہے
ڈیفالٹ ونڈو مووی میکر کی بنائی مووی ڈاکومینٹس میں سیو ہو جاتی ہے ۔ آپ کو کس قسم کی رکاوٹ کا سامنا ہوتا ہے ۔ ؟کام ویڈیو سیو کرنے میں رک رہا ہے۔
سچ بتاوں تو کچھ سمجھ ہی نہیں آرہا؟ فائل میں بھی سیو ہے سکرین شارٹ کے بجائے ویڈیوز بھیجیں تو بہت نظر آئے گا؟ہوسکتا ہے کہ پارٹیشنز نہ ہوں
ڈیفالٹ ونڈو مووی میکر کی بنائی مووی ڈاکومینٹس میں سیو ہو جاتی ہے ۔ آپ کو کس قسم کی رکاوٹ کا سامنا ہوتا ہے ۔ ؟
جس مرحلے پر رکاوٹ ہوتی ہے اس کا سکرین شاٹ شئیر کریں ۔۔۔
بہت دعائیں
سچ بتاوں تو کچھ سمجھ ہی نہیں آرہا؟ فائل میں بھی سیو ہے سکرین شارٹ کے بجائے ویڈیوز بھیجیں تو بہت نظر آئے گا؟