سیکھیں اور سکھایں

x boy

محفلین
ہاتھ میں رائی اگانا،،، کسی کو سکھانا ایک برابر ، استاد سو فیصد ماہر ہو اپنے کام میں
شاگرد متوجہ ہی نہ ہو تو ،، اسلئے ہوم ورک کی ضرورت ہے امین صاحب کو۔۔۔
ان شاء اللہ تیار ہیں
 

x boy

محفلین
رادھا کے ناچنےسے نومن تیل کا کیا سمبھند ہے آخر؟؟؟
کیا اس نے کوئی شرط لگائی تھی کہ نومن تیل اکٹھا کرو تو ناچوں گی۔
یا اس کا باپ حلوائی تھا جس کے لیے وہ تیل اکٹھا کر رہی تھی۔

تاریخ ہے باقی ماجرا کیا ہے رادھا ہی جانے۔
ویسے یہ محاوراتا لکھا ، بولا، کہا ، سنا ، سنا یا جاتا ہے وجہ کسی کام کے نہ کرنے کا موڈ ہو۔
 
Top