سیکھیں اور سکھایں

نایاب

لائبریرین
مجھے لگتا ہے ویڈیو چند سکنیڈ کا ہی بنے گا؟
لمبا ویڈیو ممکن نہیں؟
اگر لمبا ممکن نہیں تو۔۔۔۔۔ سیکھنے کا کیا فائدہ؟
آپ کتنے گھنٹے کی ویڈیو بنانا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔؟
ویڈیو کا پلے ٹائم تو آپ کی مرضی پر ہے ۔ جتنا چاہے رکھ لیں ۔
4 تصویروں پہ مشتمل ویڈیو کے بیک گراونڈ میں چار گانے آیڈیو کے لگا لیں ۔ ہر گانا 5 منٹ دورانیے کا ہو تو 20 منٹ کی ویڈیو بن جائے گی ۔
دو گھنٹے کی ویڈیو کی ایڈیٹنگ کرتے اسے اک گھنٹہ کی کر سکتے ہیں ۔
یہ تو تجربات کرتے ہی علم ہو سکتا ہے ۔
بہت دعائیں
 
نوشاب

محفلین

چینل والے مثلاہم ٹی وی ، اے ۔اآر وائے جیسے چینل
وہ لوگ کیسے سافٹ وئیر استعمال کرتے ہیں مووی ایڈیٹنگ کے لیے
ان کی ایڈیٹنگ تو بہت زیادہ پروفیشنل ہوتی ہے
۔
 
نایاب

لائبریرین
چینل والے مثلاہم ٹی وی ، اے ۔اآر وائے جیسے چینل
وہ لوگ کیسے سافٹ وئیر استعمال کرتے ہیں مووی ایڈیٹنگ کے لیے
ان کی ایڈیٹنگ تو بہت زیادہ پروفیشنل ہوتی ہے
۔
جی بلاشک پرفیشنل ہی ہوتی ہے ۔ ویڈیو ایڈیٹنگ بہت آسان بھی ہے اور بہت مشکل بھی ۔ اس میں ارتکاز توجہ سب سے اہم عنصر ہے ۔
ٹی وی چینلز اور موویز بنانے والے بہت سی اقسام کے ویڈیو ایڈیٹر استعمال کرتے ہیں ۔ سونی ویگاس ۔ فائنل کٹ ۔ اے وی آئی ڈی میڈیا کمپوزر ۔ ایڈوب
مووی ایڈیٹنگ بارے جاننے کے لیئے اس ویڈیو کو دیکھیں
 
Top