شکریہ ماہر ظفری صاحبظفری نے کہا:ہاں ۔۔ یہ بات تو مجھے بھی شروع شروع میں عجیب سی لگی تھی کہ اکثر سنا اور پڑھا تھا کہ فائزہ حسن ۔۔ فائزہ رحمان بن گئیں ۔۔ یا جیسے لبنیٰ کنول ۔۔ لبنیٰ ندیم بن گئیں ۔۔ جب میں محسن بنا تو بڑا پریشان رہا کہ ایسا میرے ساتھ کیسے اور کیوں ہوگیا ۔۔ بعد میں معلوم ہوا کہ یہ ایک عہدہ ہے جو آپ کے خطوط کے ساتھ آپ سے منسلک ہوجاتا ہے اور جیسے جیسے آپ کے خطوط میں اضافہ ہوتا رہے گا یہ عہدہ بھی اپنی شناخت بدلتا رہے گا ۔
ویسے آپ کو بہت بہت مبارک ہو کہ آپ نے اس محفل میں بہت جلد ہی نہ صرف ایک نمایاں مقام بنا لیا ہے بلکہ محسن کے ساتھ لاءیبریری کے ایک رکن بھی بن گئیں ہیں ۔
بہت خوب ظفریظفری نے کہا:ہاں ۔۔ یہ بات تو مجھے بھی شروع شروع میں عجیب سی لگی تھی کہ اکثر سنا اور پڑھا تھا کہ فائزہ حسن ۔۔ فائزہ رحمان بن گئیں ۔۔ یا جیسے لبنیٰ کنول ۔۔ لبنیٰ ندیم بن گئیں ۔۔ جب میں محسن بنا تو بڑا پریشان رہا کہ ایسا میرے ساتھ کیسے اور کیوں ہوگیا ۔۔ بعد میں معلوم ہوا کہ یہ ایک عہدہ ہے جو آپ کے خطوط کے ساتھ آپ سے منسلک ہوجاتا ہے اور جیسے جیسے آپ کے خطوط میں اضافہ ہوتا رہے گا یہ عہدہ بھی اپنی شناخت بدلتا رہے گا ۔
ویسے آپ کو بہت بہت مبارک ہو کہ آپ نے اس محفل میں بہت جلد ہی نہ صرف ایک نمایاں مقام بنا لیا ہے بلکہ محسن کے ساتھ لاءیبریری کے ایک رکن بھی بن گئیں ہیں ۔
اچھا جی ، آپ کو بھی یاد آگیا مبارک باد دینے کا ، وہ بھی اتنے دن کے بعد :xنوید ملک نے کہا:بہت بہت مبارک ہو شائستہ محسن بننے پر
شکریہ جیہ ، کدھر گم ہوگئیں تھیں آپجیہ نے کہا:شائستہ بہت بہت مبارک ہو
ہوتا ہے کبھی کبھی ایسا بھی ،، ایک شاعر نے کیا خوب کہا ہےجیہ نے کہا:گم تو نہیں ہوئ مگر۔۔۔۔۔۔۔
بقول غالب
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی
کچھ ہماری خبر نہیں آتی