کیا آپ اہل حدیث ہیں ؟؟؟ کیونکہ اعتراض صرف اور صرف اہل حدیث پر ہی ہوتا ہے ۔اللہ کا شکر ہے کہ میں نے ہر جگہ نماز پڑھی تھی اور اگر کسی نے اعتراض کیا تو اس کا موقع پر اتنا ریکارڈ لگایا کہ اس کے "بد"اخلاقی ہمدردان بھی کانوں کو ہاتھ لگاتے پیچھے ہٹ گئے
ضروری نہیں ۔۔کیا آپ اہل حدیث ہیں ؟؟؟ کیونکہ اعتراض صرف اور صرف اہل حدیث پر ہی ہوتا ہے ۔
بحرین میں بھی یہی صورتحال ہے ۔۔السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
بہت خوب
یو اے ای میں آپ کسی بھی مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں صرف حکومت کی اجارہ داری ہے تمام اخراجات حکومت ادا کرتی ہے
یہاں مسجد نماز کے علاوہ ہر چیز پر پابندی ہے نماز ادا کریں اپنے گھر کو جائیں۔
جی نہیں، الحمدللہ صرف اور صرف مسلمان ہوں اور مسلمان ہی رہوں گاکیا آپ اہل حدیث ہیں ؟؟؟ کیونکہ اعتراض صرف اور صرف اہل حدیث پر ہی ہوتا ہے ۔
جناب میں نے آپ کی مسلمانی پر شک نہیں کیا ہے ۔۔۔۔۔بلکہ صرف دریافت کیا ہے کیونکہ بقول آپ نے آپ نے کسی جگہ پر معترض کی درگت بنائی تھی ۔ میں بھی اسی معاشرے میں رہتا ہوں یہاں پر ایسی حرکتیں ہوتی رہتی ہیں ۔اور زیادہ تر مسجد سے بے عزت کرکے نکالنے کے واقعات وہابیوں کے ساتھ پیش آتے ہیں اس وجہ سے پوچھا کہ آپ وہابی ہیں اگر آپ کو نہیں پتہ کہ وہابی کس کو کہتے ہیں تو میں بتا دیتا ہوں کہ جو ہاتھ اوپر باندھ کر نماز پڑھا ہے اور آمین بالجہر کہتا ہے اس کو عرف عام میں وہابی کہتے ہیںجی نہیں، الحمدللہ صرف اور صرف مسلمان ہوں اور مسلمان ہی رہوں گا
شکریہجناب میں نے آپ کی مسلمانی پر شک نہیں کیا ہے ۔۔۔ ۔۔بلکہ صرف دریافت کیا ہے کیونکہ بقول آپ نے آپ نے کسی جگہ پر معترض کی درگت بنائی تھی ۔ میں بھی اسی معاشرے میں رہتا ہوں یہاں پر ایسی حرکتیں ہوتی رہتی ہیں ۔اور زیادہ تر مسجد سے بے عزت کرکے نکالنے کے واقعات وہابیوں کے ساتھ پیش آتے ہیں اس وجہ سے پوچھا کہ آپ وہابی ہیں اگر آپ کو نہیں پتہ کہ وہابی کس کو کہتے ہیں تو میں بتا دیتا ہوں کہ جو ہاتھ اوپر باندھ کر نماز پڑھا ہے اور آمین بالجہر کہتا ہے اس کو عرف عام میں وہابی کہتے ہیں
یہ کون سا فرقہ ہے؟ گزشتہ تیرہ سو سال میں کتنے مسلمان گزرے ہیں؟ آپ یقیناً حقائق چھپا رہے ہیں۔۔۔ بھئی سیدھا سیدھا بتائیں۔۔۔۔جی نہیں، الحمدللہ صرف اور صرف مسلمان ہوں اور مسلمان ہی رہوں گا
عین ممکن ہے۔ ہمارے چھوٹے سے شہر میں (پاکستان کی بات کر رہا ہوں) میں اس طرح کے واقعات عموماً اہلِ سنت کی مساجد میں اہل تشیع کے ساتھ اور بریلوی فقہ کی چند مساجد میں بالعموم تمام دیگر فقہوں کے ساتھ پیش آتے تھے کہ اگر براہ راست نہ بھی روکا گیا تو دورانِ نماز ان پر ٹھٹھول کرنا اور ان کا مذاق اڑانا عام سی بات تھیجناب میں نے آپ کی مسلمانی پر شک نہیں کیا ہے ۔۔۔ ۔۔بلکہ صرف دریافت کیا ہے کیونکہ بقول آپ نے آپ نے کسی جگہ پر معترض کی درگت بنائی تھی ۔ میں بھی اسی معاشرے میں رہتا ہوں یہاں پر ایسی حرکتیں ہوتی رہتی ہیں ۔اور زیادہ تر مسجد سے بے عزت کرکے نکالنے کے واقعات وہابیوں کے ساتھ پیش آتے ہیں اس وجہ سے پوچھا کہ آپ وہابی ہیں اگر آپ کو نہیں پتہ کہ وہابی کس کو کہتے ہیں تو میں بتا دیتا ہوں کہ جو ہاتھ اوپر باندھ کر نماز پڑھا ہے اور آمین بالجہر کہتا ہے اس کو عرف عام میں وہابی کہتے ہیں
حضور، آپ ایک سو سال مزید پیچھے چلے جائیے۔ یہ والے مسلمان بھی مل جائیں گے۔ اب میں اتنا بھی نیا نہیں کہ تیرہ سو سال میں مل جاؤںیہ کون سا فرقہ ہے؟ گزشتہ تیرہ سو سال میں کتنے مسلمان گزرے ہیں؟ آپ یقیناً حقائق چھپا رہے ہیں۔۔۔ بھئی سیدھا سیدھا بتائیں۔۔۔ ۔
ٹھہریں میں اندازہ لگاؤں۔۔۔ دریا میں سے گزرنے والوں میں شامل تھے آپ۔۔۔۔۔ ؟حضور، آپ ایک سو سال مزید پیچھے چلے جائیے۔ یہ والے مسلمان بھی مل جائیں گے۔ اب میں اتنا بھی نیا نہیں کہ تیرہ سو سال میں مل جاؤں
وہ تو اس لیے روکا ہوگا کہ" کاکا کدھر"مجھے ایک بار ایک فقہ کی مسجد میں نماز پڑھنے سے روکا گیا تھا ۔۔۔
بات طوفان سے نہ شروع کر لیں؟ٹھہریں میں اندازہ لگاؤں۔۔۔ دریا میں سے گزرنے والوں میں شامل تھے آپ۔۔۔ ۔۔ ؟
کشتی تک جانا نہیں چاہ رہا میں۔۔۔۔بات طوفان سے نہ شروع کر لیں؟
لیں، آپ کو بٹھانا کس نے بھلا کشتی میں؟ آپ پہلے کی طرح پھر سے کوئی سانپ شانپ پکڑ لیجئے گاکشتی تک جانا نہیں چاہ رہا میں۔۔۔ ۔
وہ تو اس لیے روکا ہوگا کہ" کاکا کدھر"