شکریہ
میں نے تو سنا تھا کہ وہابی جو اللہ کو ماننے والوں کو کہتے ہیں کیونکہ " الوہاب" اللہ کے اچھے ناموں اور صفات میں سے ایک ہے اسی طرح عبدالوہاب یعنی وہاب کا بندہ
باقی ہاتھ اوپر باندھنا ناف پر باندھنا درمیان میں باندھنا، آمین کا بلند آواز کہنا، دل میں کہنا، نماز کی شرائط و فرائض سے باہر ہے نماز کے 13 فرائض ہیں
نماز سے پہلے 7 ساتھ
نماز میں 6
ستر کا چھپانا
کپڑے کا پاک ہونا
بدن کا پاک ہونا
با وضو کا ہونا
جگہہ کا پاک ہونا
وقت کی پہچان
قبلہ رخ ہونا
نیت
تکبیر
قیام اورسورۃ الفاتحہ
رکوع
سجود
قعدہ
اگر اختلاف ہے تو بتا دیں ہم نے تو" تعلیم الاسلام" میں یہی پڑھا ہے میں اسکول بھی جاتا تھا اور دین سیکھنے کے لئے جامع مدرسۃ الاسلام بھی
الحمدللہ دونوں میں کامیابی حاصل کی۔