محمد حسن شہزادہ
محفلین
نیرنگ خیال بھائی صاحب حاضر ہوں
یہ الزام تو میں نے آج ہی دیکھا۔۔۔۔۔محفلین پر ہاتھ صاف کرنے کا تجربہ آپ سے زیادہ کسی اور کوئی نہیں ہے۔
یہ نیک کام آپ ہی کریں تو کریں۔
نیرنگ خیال بھائی صاحب حاضر ہوں
تو میرے عزیز بھائیو! سوال تھا کہاس سوال کا جواب تو نیرنگ خیال بھائی ہی دے سکتے ہیں۔
تو اس کا جواب یہ ہے کہ دونوں کریں۔۔۔ تاکہ آخر میں آپ کو اندازہ ہو سکے کہ یہ دونوں ہی نہیں کرنے تھے۔اب سوال یہ ہے کہ کیا میں شادی کر لوں یا بکری خرید لوں
تو میرے عزیز بھائیو! سوال تھا کہ
تو اس کا جواب یہ ہے کہ دونوں کریں۔۔۔ تاکہ آخر میں آپ کو اندازہ ہو سکے کہ یہ دونوں ہی نہیں کرنے تھے۔
یہ الزام تو میں نے آج ہی دیکھا۔۔۔۔۔
ہوہوہوہوہوووو۔۔۔ جب الزام سرراہ لگے تو پھر۔۔۔۔
جمع کرتے ہو کیوں "رفیقوں " کو
اِک تماشا ہوا گلہ نہ ہوا
گزر رہا ہے تو آنکھیں چرا کے یوں نہ گزر
غلط بیاں بھی بہت رہ گزر میں ہوتے ہیں
واہ!
کیا حل تجویز کیا ہے بھائی!
یعنی سانپ بھی بچ جائے اور لاٹھی بھی ٹوٹ جائے۔
ایسے ہی تو نہیں ٹیگ کیا تھا ہم نے آپ کو!
پرانے زمانے میں پتے ہوا دیتے تھے۔۔۔ اب پھول بھی دینے لگے۔۔۔بھئی آپ اسے "الزام" کیوں سمجھ رہے ہیں؟
محفلین پہ ہاتھ صاف کرنا۔۔۔۔یہ نیک کام۔۔۔۔
دیکھیں تو محمد احمد نےآپ کو کہیں بھی الزام نہیں دیا۔ واقعی یہ تاریخی حقیقت ہے۔ آپ کہیں تو الماریاں چھاننا شروع کریں؟
باقی مقدس اور رانا سے آپ کامقابلہ ہے بھی
نہیں۔ آپ کامقابلہ تو بس نیرنگ خیال ہی سے ہو سکتا ہے۔
بہت خوبصورت تحریر
ڈھیروں داد و تحسین۔۔۔
جیتے رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیںبہت بہت شکریہ سیما آپی!
حوصلہ افزائی کے لئے بے حد ممنون ہوں۔