شیزان
لائبریرین
شاعری کی جان "بیگم" ہے یا پھر"محبوب" ہےمسئلہ گھمبیر سا ہے، آپ نہ سر کھائیےآپ کو انکار ہے گر پہلے مصرعے سے مرے"کُرکُرے" کی آپ پھر تشہر ہی فرمائیے
آپ کے سر میں تو رکھا کیاہے؟؟
ذکر بیگم کے سِوا، بچا کیا ہے؟؟؟
کہیئے تو "لیز" آزماتے ہیں!!!!
"کُرکُرے" سے کہیں اچھا ، کیا ہےِ؟